تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
دروش میں غیر مصدقہ خبر نے متوفیہ کے لواحقین سمیت عوام الناس کو بھی پریشانی سے دوچار کردیا۔
چترال(نما یندہ چترال میل)چترال میں کورونا وائرس سے ہلاکت کے حوالے سے غیر مصدقہ خبر نے نہ صرف متوفیہ خاتون کے خاندان والوں کو مشکلات سے دوچار کردیا بلکہ اس غیر ذمہ دارانہ فیس بکی خبر کی وجہ سے
چترال پولیس نے پچھلے ایک ہفتے کی منشیات کے خلاف جاری مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال پولیس نے پچھلے ایک ہفتے کی منشیات کے خلاف جاری مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او وسیم ریاض خان(PSP) کی خصوصی ہدایت پر جاری مہم کے دوران چترال
تین مہینے سے کرونا کے خوف میں زندگی گزارنے والے چترال کے باسیوں نے عید کی خوشی میں سرکاری ہدایات اور علماء و خطبا کے گزارشات کو ہوا میں اُڑا دی
چترال (محکم الدین سے) تین مہینے سے کرونا کے خوف میں زندگی گزارنے والے چترال کے باسیوں نے عید کی خوشی میں سرکاری ہدایات اور علماء و خطبا کے گزارشات کو ہوا میں اُڑا دی۔ اور چترال کے طول وعرض میں
آن لائن نیوز پیپر چترال میل ڈاٹ کام کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہوں
( اداریہ )آن لائن نیوز پیپر چترال میل ڈاٹ کام کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہوں۔ اللہ رب العزت ہمارے روزوں کو اپنے درگاہ میں قبول و منظور فرمائیں اور وطن پاکستان کو کرونا جیسے مہلک
پاکستان میں کرونا وائرس نے تباہی مچادی، ایک دن میں سب سے بڑی تعداد جاں بحق، متاثرین کی تعداد 50ہزار سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1067 ہو گئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 50694 تک پہنچ گئی ہے۔15201 مریض
پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 100افراد جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 100افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔پی
بیواؤں کی مالی معاونت کے سلسلے میں 50 لاکھ روپے کے چیک تقسیم ہو چکے ہیں جبکہ میڈیکل گرانٹ اور جہیز کے چیک جانچ پڑتال کے مراحل میں ہیں۔ وزیر زادہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے بعض اخبارات میں صوبے کی اقلیتی برادری کے مستحقین کے امدادی چیک روکنے سے متعلق شائع شدہ خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس
ٹیسٹ کے بغیر بھکاریوں کو شہر کے اندر کھلا چھوڑ نے سے یہاں کرونا وائرس کا پھیل جانے کے خطرات بڑھ جائیں گے۔ عوامی حلقے کا خدشہ
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال شہراور مضافات میں پنجاب اور ملک کے دوسرے علاقوں سے بھکاری چترال پہنچ کر انتظامیہ کی کارکردگی کے حوالے سے ایک بہت بڑا سوال کھڑا کردیا کہ یہ لواری ٹنل سے کیسے نکل کر
پانچ لاکھ کی آبادی کے لئے حکومت نے ایک سرجن بھی مہیاکرنے میں ناکام ہے، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں مختلف شعبوں کے آسامیاں خالی۔ عوامی حلقے
چترال (فخرعالم) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ڈسٹرکٹ سرجیکل اسپیشلسٹ کی دو نوں اسامیاں خالی ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جنہیں بھاری فیس دے کر یا پرائیویٹ ہسپتال کا رخ
اپر چترال میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کے لئیے 20 نکات پر مشتمل کورونا وائرس کے حوالے سے ایس،او، پیز کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ
اپر چترال ( نمائندہ چترال میل )منسٹری آف انٹرییر گورنمنٹ آف پاکستان اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب شاہ سعود کے ہدایات کی روشنی میں جمعتہ الوداع اور عیدالفطر کے لئیے 20 نکات پر مشتمل کورونا وائرس