جماعت اسلامی اور جے یو ائی کے ارکان تحصیل ناظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے والے تھے جس کو رکوانے کے لئے مو لا نا الیا س نے سیاسی رشوت کے طور پر ان کو ذیادہ فنڈز الاٹ کردئیے جوکہ افسوسناک بات ہے۔ عبد المجید ممبر تحصیل کونسل چترال

Print Friendly, PDF & Email
ptipc