چترال(شہریار بیگ سے) برون بمبوریت کی رہائشی سید اکبر نے ایک اخباری بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ساتھ خصوصی امداد کی جائے کیونکہ میرا گھر چار مرتبہ سیلاب برد ہو گیا ہے اور میں نے بمبوریت سے نقل مکانی کرکے اورغوچ کے گاؤں میں قیام کیا ہوا ہوں اور 8آفراد پر مشتمل خاندان انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔چونکہ میں پاکستان تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں اور نہایت اُمید سے کئی مرتبہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو امداد کی درخواست کی مگر اب تک میرے ساتھ کسی قسم کی امداد نہیں کی گئی۔اُنہوں نے دھمکی دی اگر میری شنوائی نہ ہوئی تو میں اپنے خاندان کے ہمراہ DCہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور ہو جاؤنگا
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





