تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی
چترال (نمائندہ چترال میل) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی،
ضلع اپر چترال کے علاقہ لون کے عمائدین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے لون واٹر سپلائی اسکیم کی ناقص تعمیر پر سوموٹو ایکشن لینے اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے خصوصی نوٹس لینے کا پُر زور مطالبہ کیا
چترال (نمایندہ چترال میل) ضلع اپر چترال کے علاقہ لون کے عمائدین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے لون واٹر سپلائی اسکیم کی ناقص تعمیر پر سوموٹو ایکشن لینے اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے خصوصی نوٹس لینے
چترال کے سماجی،سیاسی اور کاروباری حلقوں کااین آر ایس پی مائیکروفنانس بینک کا خیر مقدم
چترال(نمائندہ چترال میل)چترال کے کاروباری،سیاسی اور سماجی حلقوں نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام(NRSP)کی طرف سے چترال جیسے دور افتادہ اور پسماندہ ضلع میں این آر ایس پی مائیکروفنانس بینک کے قیام کا
اپر چترال ضلع کے نو ٹیفیکیشن کے بعد نئے ضلع کو درپیش چیلنجز اور توقعات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد۔ ضلع ناظم مہمان خصوصی
چترال (محکم الدین) اپر چترال ضلع کے نو ٹیفیکیشن کے بعد نئے ضلع کو درپیش چیلنجز اور توقعات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ چترال اور اُسامہ احمد وڑائچ اکیڈمی کے اشتراک سے ایک سمینار گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل
خیبر پختونخوا میں چترال، ملاکنڈ، ہزارہ اور ڈیر ہ اسماعیل خان سمیت دیگر علاقے سیاحت کے لئے بہتر اضلاع ہیں۔ وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی
صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی ثقافت تاریخی ثقافت ہے اور یہاں کے سیاحتی مقامات کو خاص اہمیت حاصل ہے، حکومت نے صوبے میں ہر سال چار سیاحتی مقامات آباد
دادبیداد۔۔2023ء کے انتخا بات کی جھلکیاں۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
2023کے عام انتخا بات کی چند جھلکیاں کر تار پور کے شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے جا ری کی گئی ہیں خبریں اخبارات میں ایک کا لمی اور دو کالمی سر خیوں کے ساتھ لگی ہیں کہ حکو مت نے بھارتی کر کٹر نو جوت
کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین صاحب کا دورہ اپر چترال ،،مختلف پیکیجز تقسیم
چترال ( نمائندہ چترال میل )گزشتہ روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین صاحب نے اپر چترال کے دور افتادہ گاؤں شاگروم اور تریچ ویلی کا دورہ کیا دورے میں کمانڈنٹ صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول
سطح سمندر سے 9500کی بلندی پر برف میں چترال پولیس کی موک ایکسر سائز
چترال (نمائندہ چترال میل) ملکی صورت حال کے پیش نظر شہری علاقوں میں جہاں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے مختلف پراجیکٹس پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کے تحفظ کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ وہاں چترال
دادبیداد۔۔ پولیس کا ہے فرض۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
گرما گرم خبریں آرہی ہیں اور بحث ہورہی ہے کہ خیبر پختونخوا میں شامل ہونے والے نئے اضلاع میں پولیس سٹیشن قائم کئے جا رہے ہیں نئی انتظامی تقسیم میں بعض اضلاع کو ڈی آئی خان، بعض کو پشاور اور بعض کو
ایم این اے مولانا عبد الاکبر چترالی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک استحقاق لواری ٹنل کے حوالے سے جمع کردی
پشاور(نمائندہ چترال میل)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی مولاناعبدالاکبرچترالی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک استحقاق لواری ٹنل کے حو الے سے جمع کردی ہے تحریک استحقاق میں