تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
رمضان دنیا نہیں آخرت کمانے کا سیزن ہے، خطیب شاہی مسجد چترال* زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ افراد ماہ مبارک میں روزہ داروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں * نوجوان عبادات، مسجدوں کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اجتماع جمعہ سے خطاب**
چترال (نما یندہ چترا ل میل) خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکا خیل نے کہا ہے کہ م رمضان المبارک دنیا کمانے کا نہیں، آخرت کمانے کا سیزن ہے، یہ دولت نہیں، ثواب کمانے کا سیزن ہے، نیکیاں
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔سیا حت کی تشہیر
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔سیا حت کی تشہیر وزیر اعظم عمران خان کے خوا بوں میں سے ایک خواب پا کستان میں سیا حتی مقا مات کی بین الاقوامی تشہیر کے ذریعے اٹلی، فرانس، مصر، سو یٹزرلینڈاور
پاکستان پیپلز پارٹی چترال لویر نے لینڈ سٹلمنٹ کے حوالے سے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اٹھنے والے تنازعات اور عوامی تحفظات دور کئے جائیں بصورت دیگر اس متنازعہ سٹلمنٹ ریکارڈ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔سلیم خان صدر پی پی پی چترال لویر
چترال (نما یندہ چترال میل) پاکستان پیپلز پارٹی چترال لویر نے لینڈ سٹلمنٹ کے حوالے سے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اٹھنے والے تنازعات اور عوامی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ملا کنڈ کا تیسرا بجلی گھر
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ملا کنڈ کا تیسرا بجلی گھر ملا کنڈ کا تیسرا بجلی گھر خیبر پختونخوا کی صو بائی حکومت نے ملا کنڈ تھر ی کے نا م سے منسوب در گئی بجلی گھر کی بجلی واپڈا سے واپس
وادی اویر کی واحد ہسپتال بی ایچ یو شونگوش کی حالت زار کی طرف توجہ دی جائے جس کے تمام کمرے مسمار ہوگئے ہیں۔اسلام اکبر الدین ایڈوکیٹ سابق ناظم
چترال (نمائندہ چترال میل) یونین کونسل اویر اپر چترال کے سابق ناظم اسلام اکبر الدین ایڈوکیٹ نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وادی اویر کی واحد ہسپتال بی ایچ یو شونگوش کی حالت زار کی طرف توجہ دی
ڈپٹی کمشنر چترال لویر اور ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر لویر چترال کے درمیان حالیہ کشیدگی کے نتیجے میں دکھی انسانیت کی خدمت گار محکمہ صحت کے جملہ ملازمین کو متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔جمال الدین صدر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چترال
چترال (نمائندہ چترا ل میل) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چترال کے کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں ڈپٹی کمشنر چترال لویر اور ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر لویر چترال کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔۔چین اور ایران کا معا ہدہ
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔۔چین اور ایران کا معا ہدہ بڑی خبر یہ ہے کہ امریکی پا بندیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے عوامی جمہو ریہ چین اور اسلا می جمہو ریہ ایران نے گہری شراکت داری کا معا
قومی خزانے کی حفاظت ۔۔۔تحریر۔خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال
قومی خزانے کی حفاظت ۔۔۔تحریر۔خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال حضرت عمر بن عبد العزیز نے جنہیں ان کے تقویٰ اور عدل کی وجہ سے عمر ثانی کہا جاتا ہے،صرف ڈھاء سال کی مختصر حکومت کی تھی،مگر اس مختصر سے
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نیکا امکان
پشاور (نما یندہ چترال میل) خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات سے شروع ہو نیکا امکان۔ محکمہ موسمیات بارشوں کا سلسلہ بدھ کیروز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات پی ڈی ایم
داد بیداد ،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،زلزلہ کیو ں؟
داد بیداد ،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،زلزلہ کیو ں؟ زلزلہ کیو ں؟ کسی ملک میں باد شاہ تھا باد شاہ کا تکیۂ کلا م”زلزلہ“تھا کوئی بات ہو تی کوئی عرضی آتی کوئی تجویز آتی کوئی خبر آتی وہ ایک ہی بات




