چترال (نمائندہ چترا ل میل) لویر چترال کے سرحدی گاؤں ارندو سے متصل علاقہ دمیڑ میں تین افراد نے اپنے گاؤں کے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ چترال پولیس کے مطابق قتل کے واقعے کا محرک ابپاشی کے مشترکہ نہر کی بھل صفائی تھی جس میں تکرار کے بعد طیش میں آکر ملزمان شیراز، عثمان اور قیوم نے عبدالوہاب ولد روز محمد پر آتشین اسلحہ سے فائر کردیا جس سے وہ موقع پر ہی جان بحق ہوگئے۔ ملزمان کی گرفتاری ابھی تک نہیں ہوسکی ہے جن کے بارے میں حدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ واردات کے بعد وہ افغانستان فرار ہوگئے ہیں۔ چترال پولیس نے تعزیرات پاکستان کے دفعات 302اور 334کے تحت مقدمات درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





