چترال(نما یندہ چترال میل)اپر چترال میں کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی شرح لویر چترال سے دگنا ریکارڈ کیا جارہاہے جہاں اس کی شرح ہفتے کے روز 7.12 فیصد جبکہ لویر چترال میں 3.77 فیصد رہی۔ اپر چترال میں کورونا سے شدید متاثر مریضوں کی تعداد 73 اور لویر چترال میں یہ تعداد 70 ہے۔ دریں اثناء دونوں اضلاع میں 50سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو کورونا کے خلاف ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہفتے کے روز تک 2333افراد کی ویکسینیشن ہوگئی ہے۔ لویر چترال میں کورونا 19 سے بچاؤ کے لئے وضع کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے ڈی پی او سونیا شمروز خان کی خصوصی دلچسپی سے پولیس سرگرم عمل ہوگئی ہے اور عوام کو تمام ممکنہ طریقوں سے عملدرآمد کی ترغیب دی جارہی ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










