جماعت اسلامی نے ایف سی آرز خاتمہ کے لیے ساٹھ دن کی ڈیڈلائین دیدی،اسلام آباد مارچ کا اعلان ایف سی آرز کی حمایت کرنے والے مٹھی بھر عناصر قبائیلوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ٓڈلے رکھنا چاہتے ہیں،ہم یہ ان کی گردنوں میں ڈال دینگے

Print Friendly, PDF & Email
siraj