تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس چترال اپر کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 33 کلوگرام خام چرس اور 524 گرام چرس برآمد
- ہومجماعت اسلامی لوئر چترال نے جمعہ کے روز امیر ضلع وجیہ الدین کی قیادت میں ملک گیر احتجاجی تحریک کے تسلسل میں عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا۔
- ہوممعروف ماہرِ تعلیم اور کھوار زبان و ادب کے مایہ ناز قلمکار غلام عمر مرحوم کی یاد میں ایک پروقار ”محفلِ مذاکرہ” کا انعقاد کیا گیا
- ہوم“روز چترال”اپنے پارٹنر اداروں اور مخیر خواتین وحضرات کے تعاون سے چترالی نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف عمل ہے
- ہومکیلاش فیسٹیول اوچال کے موقع پر لوئر چترال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات
- ہومدمیڑ کے علاقہ سریگل کے مقام پر گزشتہ شب گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
- ہومموڑکہو روڈ کے کلومیٹر 2 پر اسفالٹ بچھانے کے کام میں مبینہ طور پر 300 میٹر کمی کے خلاف مقامی عوام نے شدید احتجاج، کئی گھنٹوں تک ٹریفک نظام بند
- ہومژوغور میں گزشتہ دنوں غیرمعمولی اسکیل میں سیلاب اور اس کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی ،، غیر سرکاری اداروں کی طرف سے خطیر رقم تقسیم
- ہومچترال گول کمیونٹی برائے تحفظ وترقی یسوسی ایشن نے چترال گول نیشنل پارک سے متصل دس دیہات میں خواتین وی سی سیز قائم کر دی
- ہومآغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ اور ’فوکس پاکستان کا کالاش ویلیز میں معذور افراد کے لیے عظیم خدمت۔۔۔ تحریر: فخر عالم
تعلیم اور صحت پی ٹی آئی حکومت کی ٹاپ ترجیحات میں شامل رہی ہیں۔وزیر زادہ
چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی وزیر زادہ نے کہا ہے کہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن بچیوں کے لئے پرائمری تعلیم کو عام کرنے اور پہاڑی علاقوں سمیت
پاکستان سب کا ہے۔ اور یہاں رہنے والے مختلف مذاہب کے پیروکار ایک گلدستیکی مانند ہیں۔امجد احمدخان وفاقی جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی
چترال (محکم الدین) وفاقی جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی امجد احمدخان نے کہا ہے۔ کہ پاکستان سب کا ہے۔ اور یہاں رہنے والے مختلف مذاہب کے پیروکار ایک گلدستیکی مانند ہیں۔ جو باہمی
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔میری ڈاک
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔میری ڈاک میری ڈاک سے اخبار کے نا م یا کا لم نگار کے نا م خطوط مراد نہیں یہ عنوان میری ڈاک لا نے اور لے جا نے والے کے لئے لا یا گیا ہے میرے گاوں میں میرے پڑ
قدیم ترین تہذیب و ثقافت کی امین اور کیلاشی مذہب کے حامل قبیلے کاسالانہ مذہبی تہواروچیلم جشٹ (جوشی) تہواراپنی تمام تر رسومات کے بعدوادی بمبوریت میں اختتام پذیر ہوگیا.
چترال (نما یندہ چترال میل) قدیم ترین تہذیب و ثقافت کی امین اور کیلاشی مذہب کے حامل قبیلے کاسالانہ مذہبی تہواروچیلم جشٹ (جوشی) تہواراپنی تمام تر رسومات کے بعدوادی بمبوریت میں اختتام پذیر ہوگیا۔
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔سیا حت اور جنگلات
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔سیا حت اور جنگلات گرمی کا مو سم آتے ہی پہاڑوں اور جنگلات کی سیا حت کا مو سم شروع ہوتا ہے سیا حت اور جنگلات ایسے دو شعبے ہیں جن کے ساتھ ملکی ترقی اور قومی خو
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔گفتگو کا مزا
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔گفتگو کا مزا چین، جا پا ن یا امریکہ اور یورپ میں 40یا 50سال گذار کر کوئی پا کستانی واپس اپنے ملک آتا ہے توا ایک بات کی شکایت کرتا ہے وہ بات یہ ہے کہ یہاں بات
چترال بازار میں ہتھ ریڑھی میں سامان اٹھاکر محنت مزدوری کرنے والے معمر شخص کو ان کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا.
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال بازار میں ہتھ ریڑھی میں سامان اٹھاکر محنت مزدوری کرنے والے معمر شخص کو ان کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا جس کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں پوسٹ
مکتوب چترال۔۔۔۔بشیر حسین آزاد۔۔۔۔۔ایماندار آفیسر
مکتوب چترال۔۔۔۔بشیر حسین آزاد۔۔۔۔۔ایماندار آفیسر آج کل معاشرہ اتنا بگڑا ہوا ہے کہ باکردار افراد خال خال ملتے ہیں اور خواب لگتے ہیں۔معاشرہ ایک ہجوم ہے جو جہان پرہے اس کی شناخت نہیں اگر ہے بھی تو
صو بائی اسمبلی میں عورتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد بڑھائی جائے:خدیجہ بی بی۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
صو بائی اسمبلی میں عورتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد بڑھائی جائے:خدیجہ بی بی۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر خیبرپختونخوا کے اٹھارہ اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلیمیں درجنوں مرد
تیزآندھی سے کئی درخت اکھڑ گئے۔ چادر شیٹ والی چھتوں، پھلوں کو زبردست نقصان پہنچا۔
چترال (محکم الدین) گذشتہ روز ایون میں زبردست آندھی آئی۔ جس کے نتیجے میں کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ اور کئی چھتوں کو نقصان پہنچا۔ ایون درخناندہ میں تیز آندھی نے غلام حیسن کے ایک کمرے کی چھت اڑا









