تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
دادبیداد۔۔حکومت کی آئینی مدّت۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
حزب اختلاف کی بعض جماعتوں نے انتخابات کے 8ماہ بعد اُس حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیا ہے جس کی آئینی مدت 5سال ہے ماضی میں اسمبلیوں کو توڑ نے کے لئے آئینی اختیار کے تحت 5حکومتوں کو آئینی
دھڑکنوں کی زبان۔۔کوریا کی باتیں۔۔محمد جاوید حیات
میرا چچا زاد بھائی جان احمد سانبو کمپنی میں اکاؤنٹنٹ ہیں۔۔بڑے ذہین اور تعلیم یافتہ ہیں۔دو دن پہلے اس کے ساتھ نشست ہوئی ایک گھنٹے کی گپ شپ ہوئی۔میں نے کہا جان کوریا کی باتیں مجھے سناؤ۔۔کہا بھائی
داد بیداد۔۔سکا لر شپ کی اذیت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ہائیر ایجو کیشن کمیشن (HEC) کی طرف سے پا کستانی طا لب علموں کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لئے سکا لر شپ ملتی ہے ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے حکام اور افیسروں میں ایسے لو گ مو جود ہیں جنہوں نے فل برائیٹ،
دھڑکنوں کی زبان۔۔سرکاری سکولوں میں مثبت تبدیلیاں۔۔محمد جاوید حیات
سرکاری سکولوں کے درد رکھنے والے اساتذہ کو اس بات کا قلق تھا کہ سر کاری سکولوں میں معیار تعلیم روز بروز گر رہا ہے۔۔وجوہات اس کی بہت ساری تھیں۔ان میں اساتذہ کی کمی اور محکمے کی مجبوریاں جس میں عملہ
7اپریل صحت کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن 7 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری،غیر سرکاری و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھرمیں آگاہی سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتاہے۔
دھڑکنوں کی زبان۔۔حسن کار کردگی کا انعام اور اساتذہ۔۔محمد جاوید حیات
حسن کار کردگی کا انعام اور اساتذہ ہر سال23مارچ کے دن ملک خداداد میں ایک جشن کا سماء ہوتا ہے۔اس دن ہمارے بڑوں نے ایک قرارداد کے ذریعے ایک مصمم ارادہ کیا کہ ہندوستان کے مسلمان اپنے لئے ایک الگ
ذاکر محمد زخمیؔ بونی۔۔۔ جشن قاق لشٹ ۹۱۰۲ ء
سیاحوں کا جنت چترال خاص کر اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی سے متصل وسیع و عریض صحرا ”قاق لشٹ“ جو سال میں ایک بار موسمِ بہار کی امد اور خاص کر مارچ کے آخری ہفتے سے اپریل کے وسط تک جو حسن اور
اپریل فول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر
یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بیوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں مسلمان بھی پیچھے نہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو
صدا بصحرا۔۔ اسلام کا خو ف۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
علا مہ اقبال نے 100 سال پہلے ایک بات کہی تھی وہ بات درست ثابت ہو رہی ہے میخا نے کی بنیاد میں آیا ہے تزلز ل بیٹھے ہیں اس فکر میں پیرانِ خرابات واشنگٹن، پیرس اور لند ن سے لیکر نیو یارک، دہلی اور
گولین بجلی گھر۔۔۔تحریر: حمید جلال جنرل سیکرٹری پی پی پی اپر چترال
ضلع چترال کی خوش قسمتی یا بدقسمتی سمجھ لیں ضلع چترال میں پہاڑوں کے دامن میں چترالی عوام کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے گولین گول پاؤر اسٹیشن پرکام شروع ہوا۔چترالی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی




