تازہ ترین
- ہوملوئر چترال میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے تھانہ شغور کا وزٹ کرکے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”استاذ الاساتذہ حاجی غلام نبی” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومپاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حق میں چترال لوئر میں ریلی نکالی گئی،
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔امتحانی ہال اور ہمارا مستقبل ” ۔۔محمد جاوید حیات
- ہومکراچی سے تعلق رکھنے والے سکالرز نے پولیس خدمت مرکز زرگراندہ میں سوسائیڈ پروینٹیو یونٹ اینڈ جینڈر رسپانس سنٹر آفس کا دورہ
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کا پولیس جوانوں کی شکایات اور عرض و معروض سننے کی خاطر اردلی روم کا انعقاد۔
- ہوملوئر چترال پولیس کے افسران اور جوانوں کے لئے سالانہ چاند ماری کا آغاز
- ہومایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ حسن اللہ کی سربراہی میں پبلک لیزان کمیٹی ممبران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔” سفیرہ کائی چترال کی مخلص بیٹی “۔۔محمد جاوید حیات
ماں کے دودھ کی افادیت کو اجاگرکرنے اور عوامی آگہی پھیلانے کے لئے محکمہ صحت لویر چترال کے زیر اہتمام ایک آگہی واک کا اہتمام کیا گیا
چترال (نما یندہ چترال میل) ماں کے دودھ کی افادیت کو اجاگرکرنے اور عوامی آگہی پھیلانے کے لئے محکمہ صحت لویر چترال کے زیر اہتمام ایک آگہی واک کا اہتمام کیا گیا جوکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر فیاض
آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے خواتین کی ترقی کے لئے پراجیکٹ بیسٹ فار وئیر کے تحت ملٹی اسٹیک ہولڈرز کنونشن منگل کے روز شہر کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی .
چترال ( نما یندہ چترال میل) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے خواتین کی ترقی کے لئے پراجیکٹ بیسٹ فار وئیر کے تحت ملٹی اسٹیک ہولڈرز کنونشن منگل کے روز شہر کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں مختلف
خواتین کی صنفی مساوات کے سلسلے میں آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کی کینیڈین گورنمنٹ فنڈڈ پراجیکٹ بیسٹ فار وئیر کے تحت چترال پریس کلب میں انجام پانے والی منصوبے میں سول میڈیا کے بلاگرز، وی لاگرز، میڈیا پروفیشنلز اور لکھاریوں کی نیٹ ورکنگ تکمیل کو پہنچ گئی
چترال ( نما یندہ چترال میل) خواتین کی صنفی مساوات کے سلسلے میں آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کی کینیڈین گورنمنٹ فنڈڈ پراجیکٹ بیسٹ فار وئیر کے تحت چترال پریس کلب میں انجام پانے والی منصوبے میں سول
چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک کے زیرا ہتمام عالمی یوم نسواں منایا گیا.
چترال ( نما یندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک کے زیرا ہتمام عالمی یوم نسواں منایا گیا. جس میں معروف ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ اور چترال ہیومن رائٹس پروگرام کے چیرمین نیاز اے نیازی
کوہ انٹگریٹڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام (کے آئی ڈی پی) کے زیراہتمام آغاخان رورل سپورٹ پروگرام چترال اورکینیڈیں حکومت کی مالی معاونت سے چترال سے باہراضلاع شادیوں کوروکنے کے حوالے سے علماء کرام،مختلف سماجی تنظیموں کے سربراہوں،مسلم اورکالاش کمیونٹی ممبران کاایک روزہ ورکشاپ چترال پریس کلب میں منعقد ہوئی.
چترال (نما یندہ چترال میل)کوہ انٹگریٹڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام (کے آئی ڈی پی) کے زیراہتمام آغاخان رورل سپورٹ پروگرام چترال اورکینیڈیں حکومت کی مالی معاونت سے چترال سے باہراضلاع شادیوں کوروکنے کے حوالے
صنفی مسائل انتہائی حساسیت کی حامل ہیں کیو نکہ ان سے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ محترمہ نصرت جبین ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر
چترال (محکم الدین) ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر،سپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن امپاورمنٹ چترال محترمہ نصرت جبین نے کہا ہے۔ کہ صنفی مسائل انتہائی حساسیت کی حامل ہیں۔ کیونکہ ان سے مقامی اور بین الاقوامی سطح
بیسٹ فار وئیر پراجیکٹ کا مقصد خواتین کو سوشل اور دوسرے میڈیا پلیٹ فارم میں بھر پور طور پر شریک کرکے ان کے مسائل جو اجاگرکرنا ہے۔ ظہیر الدین صدر پریس کلب چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں بااختیار بنانے کے لئے ان کو درپیش کو درپیش معاشرتی، معاشی اور سیاسی نوعیت کے مسائل کا مکمل ادراک کرنے اور ان کی حل کے لئے طویل المدتی
آغاخان ہیلتھ سروس چترال کیذیلی پراجیکٹ فاؤنڈیشن فارہیلتھ اینڈامپورمنٹ (F4HE) کے تحت فرنٹ لائن ہیلتھ کیئرورکرزکیلئے کلینکل بریسٹ ایگزمینشن کے موضوع پرپانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کاانعقاد۔
چترال (سید نذیرحسین شاہ)آغاخان ہیلتھ سروس چترال کیذیلی پراجیکٹ فاؤنڈیشن فارہیلتھ اینڈامپورمنٹ (F4HE) کے تحت گرم چشمہ کیگرم چشمہ کے ا یک مقامی ہوٹل میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئرورکرزکیلئے کلینکل بریسٹ
انسانی حقوق کی عالمی دن کے موقع پر چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک کی طرف سے حقوق نسواں اور صنفی بنیادپر تشدد کے بارے میں مذاکرے کا اہتمام کیا گیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) انسانی حقوق کی عالمی دن کے موقع پر چترال پریس کلب کے ویمن رپورٹنگ ڈیسک اور ہیومین رائٹس پروگرام چترال کے اشتراک سے انسانی حقوق اور خصوصی طور پر حقوق نسواں اور صنفی
چترال کی خواتین و بچیوں کو شادی کے نام پر ضلع و ملک سے باہر لے جانے اور انسانیت سوز مظالم کے تدارک کیلئیسمینار کا انعقاد۔ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور ضلع بھر میں آگہی پھیلانیکا فیصلہ
چترال ( نما یندہ چترال میل ) پاک یو ایس عالمنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام ” سمینار برائے انسداد ویمن ٹریفکنگ چترال ” گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی پی