ہوم

کالاش ویلی بریر کے جنگل پشپوگول اور جنگل ژاژگا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اور آگ کے شعلوں میں کمی آگئی ہے۔

چترال (نما یندہ چترا ل میل) کالاش ویلی بریر کے جنگل پشپوگول اور جنگل ژاژگا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اور آگ کے شعلوں میں کمی آگئی ہے۔ تاہم متاثرہ مقام پر آگ کے انگارے بدستور موجود