چترال (نمائندہ چترال میل) ار پی او ملاکنڈ عبدالعفور افریدی کی ہدایت پر نئی بھرتی ہونے والے ریکروٹس کے والدیں کو پولیس لاین اپرچترال مدغو کیا جاکر ایک پررونق تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ نیا ضلع بننے کے بعد محکمہ پولیس میں یہ پہلی بھرتی تھی جس میں 137 اہلکار جن میں 8خواتین بھی شامل ہیں جو مختلف ٹسٹ اور انٹرویو کے مراحل سے گزر کر پولیس فورس کا حصہ بن گئے۔تقریب سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال جناب زولفقار علی تنولی صاحب خطاب کرتے ہوئے نئی بھرتی ہونے والے ریکروٹس کو خوش امدید کہا اور مبارکباد دی اور اپنے مختصر خطاب میں KPK پولیس کا حصہ بننے پر اپنے ڈیوٹی خوش اسلوبی محنت اور بہادری سے کرنے کے حوالیسے DIG صاحب کا پیعام پہنچایا۔ عوام نے DIG صاحب کی جانب سے پولیس لاین اپرچترال میں تقریب منعقد کرکے ان کی حوصلہ افزائی کرانے پر ار پی او ملاکنڈ اور DPO صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





