انتقال پرملال،،،،،،،،،،
چترال (نمائندہ چترال میل) لاسپور کی معروف شخصیت مولانا محمد اشرف آج ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقا ل کرگئے ان کی عمر 99 برس تھی وہ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی، قاری عطااللہ۔ عطاالرحمن کے والد بززرگوار تھے۔
ان کی نماز جنازہ آج رات (11 جون (2021 بعد از نمازعشاء شاہی مسجد چترال میں ادا کرنے کے بعد ابا ئی گاوں بالیم لاسپور روانہ کر دی گئی۔
سوگوران:ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی,,قاری عطائاللہ,,عطاالرحمن وغیرہ





