تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
جنگلات کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے پر اغاخان رورل سپورٹ پروگرام کو انرجی گلوب ایوارڈ سے نوا زا گیا۔
چترال (محکم الدین) عالمی سطح پر بڑھتی ہوئیحدت کے نتیجے میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے سلسلیمیں اس مرتبہ پاکستان کے ضلع چترال اور گلگت بلتستان میں خدمات انجام دینے والے آغاخان رورل
آر۔ پی۔ او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی. پی. او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرامد کا سلسلہ جاری
چترال (نما یندہ چترال میل)آر۔ پی۔ او ملاکنڈ سجاد خان کے خصوصی احکامات پر ڈی. پی. او لوئر چترال ناصر محمود نے ٹریفک ٹریفک قوانین سے متعلق اگاہی مہم کے ساتھ ساتھ عملدرامد کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی پی او چترال لویر کی خصو صی ہدایات پر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاراوائی کا منظم طریقے سے اغاز کر دیاہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈی پی او چترال لویر کی خصو صی ہدایات پر چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاراوائی کا منظم طریقے سے اغاز کر دیاہے۔ ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ عتیق الرحمن کی سربراہی میں
معاشرے میں خواتین کو تحفظ کا احساس دلانے اور انہیں ہر قسم کی تشدد اور ظلم وذیادتیوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں فعال میڈیا کا کردار نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ناصر محمود ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال ناصر محمود نے کہا ہے کہ معاشرے میں خواتین کو تحفظ کا احساس دلانے اور انہیں ہر قسم کی تشدد اور ظلم وذیادتیوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں
صوبائی کابینہ نے اپر چترال کی تحصیل ملکھو تورکھوکو دو ریوینو تحصیلوں ملکھو اور تورکھو میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پشاور(نما یندہ چترال میل)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے کے سرکاری کالجوں بشمول کامرس کالجزمیں زیر تعلیم لاکھوں طلباء و طالبات کو انصاف تعلیم کارڈ کے ذریعے مفت تعلیم دینا
تجار یونین لوئیرچترال کے نمائندہ وفد نے بدھ کے روز ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔
چترال(بشیرحسین آزاد)تجار یونین لوئیرچترال کے نمائندہ وفد نے بدھ کے روز ڈپٹی کمشنر چترال لوئیر سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت بشیر آحمد صدرتجار یونین کررہے تھے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر
آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی) کی چترال میں اپنی قیام کے چالیس سال پوری ہونے پر سہ روزہ تقریبات شروع ہوگئے.
چترال ( نما یندہ چترال میل) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی) کی چترال میں اپنی قیام کے چالیس سال پوری ہونے پر سہ روزہ تقریبات شروع ہوگئے جس کا مرکزی خیال ”لوکل ازم کے 40سال اور
منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ناصر محمود ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال ناصر محمود نے کہا ہے کہ چترال ایک پرامن علاقہ ہے جہاں کے رہنے والے امن وامان کو اپنی پہلی ترجیح پہ رکھتے ہیں اور اپنی صدیوں پرانی تہذیب
پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پیر کے دن چترال بازار میں ایک ریلی نکالی گئی
چترال(نما یندہ چترال میل) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پیر کے دن چترال بازار میں ایک ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت صدر تجار یونین بشیراحمد، ضلعی صدر اے این پی عید الحسین، محمد اظہر، محمد کلیم
پاکستان کے پر امن ماحول اغیار کو برداشت نہیں ہو رہا ہے۔مولانا خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال
چترال (بشیرحسین آزاد)پاکستان کے پر امن ماحول اغیار کو برداشت نہیں ہو رہا ہے،،،یہ بات شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان نے آج شاہی مسجد چترال میں نماز جمعہ کے اجتماع سے?خطاب کرتے ہوے کہی