سرور خان پئٹیشن رائیٹر اینڈ اسٹیمپ وینڈر ایسو سیشن چترال لویر کے صدر کی والدہ انتقال کر گئی ہیں

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال (نما یندہ چترال میل) سرور خان پئٹیشن رائیٹر اینڈ اسٹیمپ وینڈر ایسو سیشن چترال لویر کے صدر کی والدہ (بیوہ ادینہ خان) انتقال کر گئی ہیں۔ان کی نماز جنازہ اج بروز جمعرات بوقت 11.30 amموری میں ادا کی گئی۔ دیگر سو گواران میں مو لانا عبد الکریم،رحمت ظا ہر خان،صو بیدار (ر) عطا ء الرحماناور اسلام عبا دالرحمان شامل ہیں۔