تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔آ فت، کشمیر اور چترال۔۔ڈا کٹر عنا یت اللہ فیضی
آزاد کشمیر کا تا زہ ترین زلزلہ بہت بڑی قد رتی آفت ہے 38اموات، 400سے زیا دہ زخمی اور کھر بوں کی جا ئداد، سڑ کوں، نہروں اور دیگر سکیموں کا نقصان، پھر بحا لی کے کام میں نا کامی، اللہ جانے آگے کیا ہو
ڈسٹرکٹ، ریجنل ہیلتھ اتھارٹی قائم کرکے سرکاری ہسپتالوں کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف چترال میں ڈاکٹرز کا ہڑتال
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ، ریجنل ہیلتھ اتھارٹی قائم کرکے سرکاری ہسپتالوں کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف چترال میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز اور کلاس فور تنظمیوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز
5کروڑ روپے کی خطیررقم کا اعلان کرنے پر چیف منسٹر خیبر پختونخوا محمود خان کا شکریہ۔ عمائدین کالاش کمیونٹی
چترال (نمائندہ چترال میل) کالاش وادی بمبوریت، رمبور اور بریر کے عمائیدیں نے کالاش قبائل میں موت کے موقع پر تقریب پر اٹھنے والی بھاری اخراجات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لئے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کے
چترال کی پہچان یہاں کے منفردثقافت اورقدیم تہذیب سے وابستہ ہے/سابق گورنر جی بی سیدکرم علی شاہ
چترال (نمائندہ چترال میل)انسان ایک معاشرہ تشکیل دیتا ہے، جب ایک شخص پیدا ہوتا ہے تو نہ وہ پیدائشی طور پر شریف ہوتا ہے اور نہ ہی مجرم بلکہ اس کے ایک اچھے انسان بننے اور مجرم بننے میں یہ معاشرہ اہم
دادبیداد۔۔ایران کا اصل جرم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اگلے ہفتے امریکہ کی 20ہزار فوج ایٹمی اسلحے سے لیس ہو کر سعو دی عرب اور متحدہ عرب اما رات میں دا خل ہو جائیگی امریکی محکمہ دفاع کو دو نوں عرب ملکوں کی طرف سے ایران پر حملے کے لئے امریکی امداد کی
انتقال پر ملال،، معروف عالم دین قاری محمد آمان انتقال کرگئے
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف عالم دین، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہیں بدھ کے روز
اے کے ای ایس سکول لون کے استانی کے خلاف بلا تحقیق کاروائی پر نادم ہوں۔ شیر علی شاہ
چترال (نمائندہ چترال میل) لون کے رہائشی شیر علی شاہ نے اپنی بچی جوینہ علی کے ہمراہ چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ اُن کی بیٹی جوینہ علی اے کے ای ایس (آغا خان
تلاش گمشدہ۔۔ 74سالہ چترال کے بزرگ شہری ڈیڑھ سال سے لاپتہ
پشاور (نمائندہ چترال میل)پشاور سے لاپتہ چترال کے بزرگ شہری کا ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود کوئی پتہ نہیں چلا۔ 74سالہ کریم خان ولد نظام الدین مئی 2018 میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے پشاور آئے تھے۔ بعد
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے گذشتہ روز سیاحتی مقام نگر میں ٹورسٹ فسلٹیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا
چترال (محکم الدین) صوبائی حکومت کے وژن کے مطابق چترال میں سیاحت کو ترقی دینے اور سیاحوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں خوبصورت سیاحتی مقام نگر میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے
پچیس سال ادارے کو خدمات سرانجام دینے کے بعد بغیر کسی مراعات کے گھر بھیجنے پر سخت تشویش کا اظہار۔ امیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد
چترال (نمائندہ چترال میل) امیر جماعت اسلامی ضلع لویر چترال مولانا جمشید احمد نے آغا خان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس کے چترال دفتر میں تین ڈرائیوروں کو پچیس سال ادارے کو خدمات سرانجام دینے کے بعد بغیر




