پشاور (نمائندہ چترال میل)پشاور سے لاپتہ چترال کے بزرگ شہری کا ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود کوئی پتہ نہیں چلا۔ 74سالہ کریم خان ولد نظام الدین مئی 2018 میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے پشاور آئے تھے۔ بعد ازاں 3مئی کو وہ راولپنڈی جانے کے لئے گل بہار سے رکشہ میں حاجی کیمپ اڈہ روانہ ہوئے جس کے بعد وہ نہ تو راولپنڈی پہنچے نہ چترال، تب سے ان کے بیٹے اور دیگر رشتہ دار انہیں مسلسل تلاش کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی سراغ نہیں ملا جس کی وجہ سے ان کے رشتہ دار شدید پریشانی اور ذہنی کرب میں مبتلا ہیں ان کے رشتہ داروں نے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو موبائل نمبر 9363209 0300 پر رابطہ کریں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات