چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ، ریجنل ہیلتھ اتھارٹی قائم کرکے سرکاری ہسپتالوں کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف چترال میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز اور کلاس فور تنظمیوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترا ل سمیت تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش، بونی، گرم چشمہ، آرایچ سی کوغوزی، مستوج، وریجون، شاگرام اور 20مختلف بیسک ہیلتھ یونٹوں میں جزوی ہڑتال کردی۔ اس دوران ہسپتالوں میں صرف ایمرجنسی کوریج دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ڈاکٹر سمیت مختلف کیڈر کے ملازمیں کے اجلاس سے ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ضیاء اللہ خان، پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے وقار احمد اور جمال الدین، نرسز کا نمائندہ سکینہ بی بی اور کلاس فور ایسوسی ایشن کے محمد الیاس نے کہاکہ ہسپتالوں کی پرائیویٹائزیشن ہرگز قابل قبول نہیں جس سے ہیلتھ سیکٹر میں بہتری کی بجائے ابتری آئے گی اور علاج معالجہ کے اخراجات غریب کے بس میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ وہ صوبائی قیادت کے کال پر ہڑتال کا دائرہ وسیع کریں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات