چترال (نمائندہ چترال میل) کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابقق مذکورہ امتحانات مورخہ 19فروری 2021ء سے شروع ہوں گے۔ اس سے پہلے یہ امتحانات 27نومبر 2020ء سے شروع ہونے تھے جنہیں کرونا کی دوسری لہر کی وجہ سے حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کی بنا پر ملتوی کردیاگیا تھا۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ امیدواروں کے رول نمبر وہی ہوں گے جو نومبر 2020ء میں جاری کئے گئے تھے تاہم امتحانات ترمیم شدہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق منعقدکئے جائیں گے۔ ترمیم شدہ ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










