تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
ڈاکٹر ز چترال کے کوٹے پر چترال کے وظیفے پر ڈاکٹر بنے ہیں ان کی کم از کم پوسٹنگ چترال کو کی جائے،شہاب الدین کاپریس کانفرنس
چترال (نمائندہ چترال میل)دروش چترال سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن شہاب الدین نے اپنے ڈھائی سالہ بیٹے کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ان کے چھوٹے بیٹے عثمان شہاب الدین کی انگلی میں
یونیورسٹی آف چترال میں حالات پر امن ہے اور تعلیمی عمل خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے بیان میں شر پسند عناصر کے خلاف ضروری و قانونی کا روائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
چترال ( نمائندہ چترال میل) چترال کے علمی اور سماجی حلقوں نے اس امر کو مایوس کن قرار دیا ہے کہ یونیورسٹی آف چترال اور یونیورسٹی آف بونیر ایکٹ اسمبلی سے ایک ساتھ منظور ہوا یونیورسٹی آ ف بونیر کے
کینسر، دل اور گردوں کے مریضوں کو پاکستان بیت المال سے فوری ریلیف دیا جائے۔ اسٹینڈنگ کمیٹی پارلیمانی سے مولانا چترالی کا اظہار خیال
اسلام آباد (نمائندہ چترال میل) کینسر، دل اور گردوں کے مریضوں کو پاکستان بیت المال سے فوری ریلیف دیا جائے۔ان مریضو ں کی طرف سے درخواست ملتے ہی دس، پندرہ دنوں کے اندر اندر علاج کیلئے فنڈز ریلیز کیے
صوبائی حکومت چترال کے منتخب نمائندوں کو بائی پاس کر کے غیر منتخب اقلیتی ممبر کو ڈیڈک کا چیئرمین بنا کر تمام آئینی حدود کو پھلانگ دیا ہے۔ ایم ایم اے کا پریس کانفرنس سے خطاب
چترال (نمائندہ چترال میل)چترال متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں اور جے یو آئی کے منتخب نمائندہ گان ممبرصوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان،ضلع نائب ناظم مولانا عبد الشکور،سابق ایم پی اے مولانا عبد
ڈاکٹر ز چترال کے کوٹے پر چترال کے وظیفے پر ڈاکٹر بنے ہیں ان کی کم از کم پوسٹنگ چترال کو کی جائے،شہاب الدین کاپریس کانفرنس
چترال (نمائندہ چترال میل)دروش چترال سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن شہاب الدین نے اپنے ڈھائی سالہ بیٹے کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ان کے چھوٹے بیٹے عثمان شہاب الدین کی انگلی میں
وفاقی کابینہ میں اہم ردو بدل۔عبد الحفیظ شیخ مشیر خزانہ مقرر
( چترال میل رپورٹ )وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اہم ردو بدل کرتے ہوئے کئی وزراء کے قلمدان تبدیل کردیئے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق عبدالحفیظ شیخ مشیر خزانہ جبکہ اعظم سواتی وفاقی وزیر
ضم شدہ اضلاع سمیت پورے صوبے میں یکساں بلدیاتی نظام نافذ کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان
(چترال میل رپورٹ )خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز پشاور میں منعقد ہوا جس میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2019 کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس
داد بیداد۔۔ہڑ تا لوں کا مو سم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
بجٹ کے دن قریب آتے ہی وطن عزیز میں ہڑ تا لوں کا مو سم شروع ہو جا تا ہے پھر ان میں ”خود ساختہ“ ہڑ تا لوں کو شامل کیا جا تا ہے اور چند مہینو ں تک شور شرابا جاری رہتا ہے میرے سامنے تازہ اخبار ہے اس
پنشنرزکے بچوں کواُن کی تعلیمی قابلیت کے مطابق ملازمتوں میں 30فی صدکوٹہ مقررکیاجائے/صوبائی صدرفدامحمددرانی
چترال(نمائندہ چترال میل)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال کے پنشنرزحضرات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی اورصوبائی حکومتیں آئے روزحاضرسروس ملازمین کی
سحر ؔ… دی نگہان ہایہ محفلٰ شامل۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭خواب۔ میں اُس وقت سے ہی…خوابوں… کا بڑا …. شیدائی … رہا ہوں جب میڑک کے زمانے میں محترم استاد ضیاء الدین صاحب نے…. توصیف کا خواب… کے عنوان سے ایک سبق ہمیں ازبر




