تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک
امریکن شہری نے چترال کے مقام گہیرت میں کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا جس کے لئے انہوں نے ایک لاکھ25 ہزار امریکن ڈالر پرمٹ ادا کیا ۔
چترال (نمائند ہ چترال میل) چترال کے گہیریت گولین کنزروینسی میں امریکن شہری نے کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا جس کے لئے انہوں نے ایک لاکھ 25ہزار امریکن ڈالر پرمٹ فیس خیبر پختونخوا کو ادا کیا تھا
داد بیداد۔۔وہ جو تم بھول گئے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
پا کستان میں انتخا بات کا وبائی مرض آنے سے پہلے فلسطین کے مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا تھا جس روز ہم ووٹ ڈالنے گئے اس روز فلسطینیوں کے اوپر دشمن کے جنگی مظا لم اور جرائم کو چار ما ہ پورے
داد بیداد۔۔تاریخ خود کو دہراتی ہے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
یہ انگریزی کا مشہور مقولہ ہے کہ تاریخ خود کو دہر اتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ قوموں پر ایک ہی وقت بار بار آتا ہے چاہے برا وقت ہو یا اچھا وقت ہو پا کستانی قوم کی 76سالہ تاریخ ہے اس تاریخ میں
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔ہم منتظر ہیں۔۔
ہم سپنوں کے جزیروں میں درماندہ تڑپنے والے افسردہ لوگ پاکستانی عوام کہلاتے ہیں ہم منتظر ہیں ان خوابوں کی تعبیر کے جب ہم انگریزوں کے غلام تھے ہندووں کے دسترس میں تھے تو ہمارے بڑوں نے خواب دیکھنا
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمدد جاوید حیات۔۔۔۔”اقتدار امانت ہے کہ صوابدیدی حق ہے“۔۔
پھر سے کسی انتقال کیے ہوۓ ذمہ دار کو زندہ کرکے واپس لایا جاۓ اور ان سے سوال کیا جاۓ کہ کارگزاری فرماٸیں۔۔وہ کہے گا کہ لوگوں کی ذمہ داری،لوگوں کا حق بڑا بوجھ ہے اگر تو نے زرہ برابر بھی کسی کا حق
ڈی سی لوئرچترال کی ہدایت پرجمع شدہ گندگی کے ڈھیروں کو اٹھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ وسائل استعمال کرکے شہر کی صفائی شروع کر دی ہے
چترال (محکم الدین) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے ملازمین کی گذشتہ اڑتالیس دنوں سے کام چھوڑ ہڑتال کے نتیجے میں شہر بھر میں جمع شدہ غلاظت اور گندگی کے ڈھیروں کو اٹھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ
ضلع لویر چترال میں داخل ہونے والے تمام راستوں پر ویکسنیشن کو یقینی بنائی جائے۔ ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) لویر چترال کا اجلاس
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) لویر چترال کا اجلاس منگل کے روز ڈپٹی کمشنر لویر چترال محمد عمران خان کے زیر صدارت منعقدہوا جس میں 2سے 6مارچ تک پولیو کے قطرے پلانے
داد بیداد۔۔دنیا کیا کہے گی!۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
وطن عزیز پاکستان میں جمہوریت 76سالوں سے چلی آرہی ہے بلدیاتی ادارے بھی ووٹ سے چلتے ہیں وفاقی اور صو بائی حکومتیں بھی ووٹ سے چلتی ہیں 76سالوں کے تجربے کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہمارے سیا
جماعت اسلامی لویر چترال کے ارکان وکارکنان کی طرف سے امراء سے استعفیٰ کے مطالبے کی خبر کی تردید ۔۔ امیر ضلع مولانا جمشید احمد
چترال (نمائندہ چترال میل ) حالیہ انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی لویر چترال کے ارکان وکارکنان کی طرف سے امراء سے استعفیٰ کے مطالبے کی خبر کے حوالے سے بعض ان لائن اخبارات میں شائع شدہ امیر ضلع
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”الیکشن ڈیوٹی اور قوم کا معمار“۔۔۔
قوم کا معمار ایک بوڑھابڈھا استاذ ہے پنشن پہ جانے کے لئیصرف دو سال کی دیر ہے۔سروس میں آنے کے دن اس نے ملک و قوم کی خدمت کی قسم کھاٸی تھی عجیب قسم تھی۔۔۔”نشنل کاز، قومی فریضہ“ اگر کبھی درپیش ہو تو









