چترال (نمائندہ چترال میل ) حالیہ انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی لویر چترال کے ارکان وکارکنان کی طرف سے امراء سے استعفیٰ کے مطالبے کی خبر کے حوالے سے بعض ان لائن اخبارات میں شائع شدہ امیر ضلع مولانا جمشید احمدنے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت کے دستور میں ایسی کوئی گنجائش اور شق موجود نہیں ہے کہ جس کو بنیاد بناکر انتخابی ناکامی کے بعد امراء سے استعفیٰ کا مطالبہ کیاجائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انتخابات کا جائزہ لینے کے لئے معمول کے مطابق اجلاس ضرور منعقد ہوا تھا جس میں ارکان وکارکنان نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا لیکن امراء سے استعفیٰ طلب کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
تازہ ترین
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔
- ہومکوغذی کے مقام پر حادثہ،، ایک شخص جاں بحق،، مزید تفصیلات ۔۔۔
- ہوممحکمہ تعلیم کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی کا باقائدہ اجرا کر دیا گیا۔
- ہومآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین سب ڈویژن چترال کی طرف سے پیسکو ملازمین سانحہ صوابی کے خلاف چترال پریس کلب میں احتجاج ریکارڈ، بھرپور الفاظ میں مذمت
- ہومدیانتداری اور ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے والے نوجوان کو لوئر چترال پولیس کی جانب سے تعریفی اسناد.
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاویدحیات۔۔۔۔۔شیر علی خان درانی۔۔شاعر خوش مزاج۔
- ہومماں و دودھ کی افادیت کے حوالے سے عالمی مہینے کی مناسبت سے چترال لوئر میں سیمنار و آگاہی واک کا اہتمام۔