تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔مستقبل کا خا کہ
داد بیداد۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔مستقبل کا خا کہ مستقبل کا خا کہ مشرف کے مقدمے کا فیصلہ آنے کے بعد مبّصرین اور تجزیہ نگاروں نے ما ضی کو کریدنا شروع کیا ہے یہ معا ملات کو دیکھنے اور پر کھنے کا
پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ نا منظور۔ اپر چترال بونی میں احتجاجی جلسہ
بونی (ذاکر زخمی) ملک کے دوسر حصوں کی طرح آج اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں بھی سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے سخت ترین فیصلہ کے خلاف بونی کے سماجی و سیاسی شخصیت ظہیر الدین بابرؔ کی
خفیہ ہاتھ کب اشکار ہونگے……..؟ ( تحریر۔شہزادہ مبشرالملک) shmubashir99@jmail.com
خفیہ ہاتھ کب اشکار ہونگے……..؟ ( تحریر۔شہزادہ مبشرالملک) shmubashir99@jmail.com حضرت قائداعظم علیہ رحمہ……… کے بعد اس ملک میں کوئی”جمہوری مزاج“کا حکمران نہیں آیا
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی وژن کے مطابق قائم شدہ ماڈل کورٹس نے چترال میں نو مہینوں کی قلیل مدت میں 418مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی وژن کے مطابق قائم شدہ ماڈل کورٹس نے چترال میں نو مہینوں کی قلیل مدت میں 418مقدمات کا فیصلہ سنادیا جس سے زیر سماعت مقدمات
رہبر کمیٹی اپر چترال نے ایک احتجاجی جلسہ کے ذریعے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور ناروے حکومت کی خاموشی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے بھر پور انداز میں اس کی مزمت کی۔
بونی (ذاکر زخمی)آج رہبر کمیٹی اپر چترال کی کال پر اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔جس میں رہبر کمیٹی میں شریک آل پارٹیز کے نمائیندے اور عوام الناس نے شرکت کی۔
فیول ایڈجسمنٹ کے نام سے بجلی بلوں میں اضافی ٹیکس کو واپس لیا جائے۔رستم نیاز سابق کونسلر
چترال(محکم الدین) سابق کونسلر نائبرہوڈ چترال ٹاون رستم نیاز نے چیرمین واپڈا سے پر زور مطالبہ کیا ہے۔ کہ فیول ایڈجسمنٹ کینام سے بجلی بلوں میں جو اضافی ٹیکس ڈالا گیا ہے۔ اسیفوری طور پرواپس لیا
انٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے چترال کے پبلک سیکٹر کالجوں کے طلباء وطالبات کے درمیان تقریری، مضمون نویسی اور ڈرائنگ کے مقابلے منعقد ہوئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) انٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے چترال کے پبلک سیکٹر کالجوں کے طلباء وطالبات کے درمیان تقریری، مضمون نویسی اور ڈرائنگ کے مقابلے منعقد ہوئے جن میں بدعنوانی کے خلاف عوامی شعور
اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ کی طرف سے چترال کے علاقہ بمبوریت کے کراکڑ کے مقام پر مسجد کی آتشزدگی کی وجہ سے شہید ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار۔
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چترال کے چیرمین اور پی ٹی آئی کی طرف سے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ نے بمبوریت کے کراکڑ کے مقام پر مسجد کی آتشزدگی کی وجہ سے شہید
اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان نے خود کشی کر لی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان نے اپنے گھر کے بندوق سے فایر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ کے رہا یشی
یوایس ایڈ کی جانب سے اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی میں 9کروڑ 78لاکھ روپے کی خطیر رقم سے خواتین کے لئے دارالامان کی تعمیر کا معاملہ دوسرے ضلعے کو منتقل ہونے سے چترال کی سول سوسائٹی میں مایوسی پھیل گئی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) یوایس ایڈ کی جانب سے اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی میں 9کروڑ 78لاکھ روپے کی خطیر رقم سے خواتین کے لئے دارالامان کی تعمیر کا معاملہ دوسرے ضلعے کو منتقل ہونے سے چترال کی




