چترال (نما یندہ چترال میل) چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن شہزادہ افتخار ا الدین نے تورکھو میں استارو کے مقام پر پل کے ٹوٹ جانے اور اس کے نتیجے میں ایک قیمتی انسانی جان کی ضیاع پر گہری افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی ناکامی قرار دی ہے۔ منگل کے روز میڈیا سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ تورکھو روڈ میں چار مقامات پر آرسی سی پلوں کی تعمیر میں غیر ضروری اور غیر معمولی تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں مرکز میں نواز شریف حکومت کابہانہ کرنے والی پی ٹی آئی قیادتکے پاس اب کوئی بہانہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تورکھو روڈ میں پلوں کی تعمیر میں تاخیر سے تریچ سمیت تین یونین کونسلوں کے عوام کو سخت تکلیف کا سامنا ہے جس پر انہیں افسوس ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





