تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔دانتے گیلی لیو اور میکیاولی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
علا مہ اقبال نے غزل کو اپنے جذبات کے اظہار کے لئے نا کا فی قرار دیتے ہوئے کہا تھا ”بقدر شوق نہیں ظرف تنگنا نے غزل، وسعت کچھ اور چاہئیے میرے بیان کے لئے“ فلو رینس آنے سے پہلے میر ے ذہن میں چند نا
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”گھریلو تشدد “اگاہی ورکشاپ۔۔محمد جاوید حیات
انسان کا وجود خاندان سے وابستہ ہوتا ہے پہلی تربیت گاہ ماں کی گود اس لیے ہیکہ یہ خاندان کی پہلی سیڑھی ہے یہاں سے ادمی انسان بننا شروع کرتا ہے۔۔أدمی کو انسان بننے میں کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے اور
داد بیداد۔۔اطالوی سما ج کی ایک جھلک۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اردو میں اٹلی کے لئے اطا لیہ کا نا م بھی مروج ہے اطالوی معاشرہ اپنی الگ انفرا دیت کا حا مل ہے خا مو شی اس معا شرے کی نما یاں خصو صیت ہے بس سٹا پ، ریلوے سٹیشن پر یا کسی پا رک اور ریسٹورنٹ میں لو
دروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
چترال ( نمائندہ چترال میل )ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش SI حیدر حسین اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی ازان منشیات فروش حضرت حسین ولد امان اللہ سکنہ پرانا
خیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے ‘ احساس اپنا گھر’ پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے‘ احساس اپنا گھر’پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ اس
دادبیداد۔۔ویٹی کان کی سلطنت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
روم می مختصر قیا م کے دوران روم کے ایک کونے میں دریائے طبر (Tiber River) کے کنا رے پا پائے روم کی باد شا ہت اور ویٹی کان کی سلطنت میں گھومنے کا مو قع ملا، دنیا کے طا قتور مما لک اٹلی کی حکومت کے
دھڑکنوں کی زبان۔۔”جی ایچ ایس ورکھوپ ایک مثالی ادارہ”۔۔محمد جاوید حیات
تعلیمی ادارے اچھے سربراہ اور اساتذہ سے چلتے ہیں ان اداروں کی کامیابی فعال سربراہ کے سر جاتا ہے۔گاٶں ورکھوپ چترال کے ان علاقوں میں شامل ہے جس میں علم کی روشنی بہت پہلے پھیلی۔پراٸمری سکول سے ادارے
داد بیداد۔۔ اٹلی اور نشاۃ ثا نیہ۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
ہم نے بار بار پڑھا اور سنا ہے کہ یو رپ میں نشاۃ ثا نیہ کی تحریک چلی تو علم و فنون کو فروغ ملا اٹلی کا سفر کر کے روم اور اس کے مضا فات میں گھوم پھر کر یورپ کی نشاۃ ثا نیہ کو ایک سیاح آنکھوں سے
ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل.
چترال ( نمائندہ چترال میل ) ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل. لوئر چترال پولیس کے زیر نگرانی پولیس ڈرائیونگ سکول میں تربیت مکمل کرنے والے شرکاء کے اعزاز میں
داد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
گھر سے نکلتے وقت فاروق نے پو چھا پار ک جا نا بہتر ہو گا یا پرانا قلعہ؟ میں نے کہا ایسی جگہ بتاؤ جہاں پارک بھی ہو قلعہ بھی ہو فاروق نے کہا ایسی جگہ ٹیو ولی (Tivoli) ہے، ڈیڑھ گھنٹے کا یک طرفہ سفر




