ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں اردلی روم کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں اردلی روم کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے افسران و جوانان کے جائز عرض و معروض سننے کی خاطر اپنے آفس میں اردرلی روم کا انعقاد کیا۔

مختلف تھانہ جات و چوکیات میں تعینات افسران و جوانان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل سے ڈی۔پی۔او کو آگاہ کیا

ڈی۔پی۔او لوئر چترال نے موقع پر جوانوں کے جائز مسائل کے حل کرنے کے فوری احکامات جاری کئیں۔