سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کی وجہ سے ایڈوکیٹ شمس الاسلام کو 3MPO کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ۔ چترال پولیس کی بروقت کاروائی

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال پولیس کی بروقت کاروائی۔

آج سوشل میڈیا پر وائرل بدقسمت پوسٹ پر DICC کی روشنی میں ایڈوکیٹ شمس اسلام کو 3MPO کے تحت گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا گیا ہے۔

چترال کے تمام غیور عوام سے اپیل ہے کہ کوئی ایسا مواد سوشل میڈیا میں شئیر نہ کریں جس سے دوسرے مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہو یا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے۔