اظہار تشکر برائے تعزیت ۔

Print Friendly, PDF & Email

ہم ان تمام رشتہ داروں، دوستوں،سیاسی و سماجی شخصیات چترال لوئر،چترال اپر اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے دوست و احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے والد اور والدہ ماجدہ کی وفات میں اکر جنازے میں شرکت، فاتحہ خوانی کے لئے آئے،بذریعہ فون، سوشل میڈیا، اور دیگر ذرائع سے تعزیت کا اظہار کیا، غم میں شریک ہوئیاور اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ رہے اللہ پاک آپ سب کو اجر عظیم عطا کرے میرے مرحومین کے درجات بلند کرے آمین
سوگواران
جان دوست خان (بھائی)
عبد الروف (بیٹا)
عبدالغنی (ںیٹا)