تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
ایم۔پی۔اے مولانا ہدایت الرحمن نے ڈیڈک آفس اپر چترال کا افتیتاح کیا۔
بونی (نما یندہ چترال میل) اپر چترال ضلع بننے کے بعد اگر چہ مختلف مسائل سے دوچار ہے تاہم بتدریج علاقے میں امید کی فضا قائم ہوتی جارہی ہے۔کئی اداروں کی سربراہاں پہلے سے علاقے میں تعینات ہو کر فرائض
بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات سے لوئر اور اپر چترال میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری رہاجبکہ بروغل ویلی، کالاش ویلیز کے بالائی علاقوں، گبور، مڈکلشٹ سمیت پہاڑوں پر برفباری ہوئی
چترال (محکم) بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات سے لوئر اور اپر چترال میں مسلسل بارشوں کا سلسلہ جاری رہاجبکہ بروغل ویلی، کالاش ویلیز کے بالائی علاقوں، گبور، مڈکلشٹ سمیت پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ بعض
موجودہ صورتحال نے ہمیں اس بات کا احساس دلایا ہے کہ اب ہمیں ٹیکنالوجی کے تقاضوں کے مطابق اپنے معیار کو بلند کرنا ہوگا۔ وہ اسکول جو ڈیجیٹل کشتی میں سوار نہیں ہوسکے تھے وہ آج پیچھے رہ گئے ہیں۔عامرذیب ڈائریکٹرٹریننگ آفاق پاکستان
چترال (نما یندہ چترا ل میل)موجودہ صورتحال نے ہمیں اس بات کا احساس دلایا ہے کہ اب ہمیں ٹیکنالوجی کے تقاضوں کے مطابق اپنے معیار کو بلند کرنا ہوگا۔ وہ اسکول جو ڈیجیٹل کشتی میں سوار نہیں ہوسکے تھے وہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پرو فیشنل بھی فتنہ ہے
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پرو فیشنل بھی فتنہ ہے پرو فیشنل بھی فتنہ ہے اسلا م اباد سے کر اچی تک تجا رت، معیشت اور معا شیا ت کے حوا لے سے جو خبریں گردش کر رہی ہیں ان میں بڑی خبر یہ ہے
عمائدین دروش نے ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش کا دورہ کیا، ایس آر ایس پی کی طرف سے ہسپتال کیلئے فنڈز منظور پر کرنے شہزادہ مسعود الملک کا شکریہ
دروش(نما یندہ چترال میل) تحصیل دروش کے سیاسی و سماجی عمائدین نے گذشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں ایس آر ایس پی کی طرف سے کئے جانے والے تعمیر ومرمت کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہسپتال کا
سابق ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے چترال شندور روڈ کی منظوری پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ علاقے کی ترقی کے لئے سنگ میل ہے لیکن اس روڈ کی الائنمنٹ کو تبدیل کرنا ناگزیر ہے.
چترال ( نما یندہ چترال میل) سابق ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے چترال شندور روڈ کی منظوری پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ علاقے کی ترقی کے لئے سنگ میل ہے لیکن اس روڈ کی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔صدارتی نظا م کا شوشہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔صدارتی نظا م کا شوشہ صدارتی نظا م کا شوشہ قو می اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خا ن پر ایک بار پھر اعتما د کا اظہار کیا تو سیا سی منظر نا مے پر سکوت طا ری ہو نا
چترال بائیکر کلب کا نوجوان موٹر سائیکلسٹ اکرام اللہ نے ہزارو ں میل کا سفر طے کرکے کوئیٹہ چمن بارڈر پہنچ گیا.
چترال(شہر یار بیگ) چترال بائیکر کلب کا نوجوان موٹر سائیکلسٹ اکرام اللہ نے ہزارو ں میل کا سفر طے کرکے کوئیٹہ چمن بارڈر پہنچ گیا۔جس کا مقصد چترال کی سافٹ امیچ کو اجاگر کرناچترال میں سیاحت کو فروع
شمس الدین سپر نٹنڈنٹ محکمہ تعلیم چترال بقضا ئے الہی انتقا ل کر گیے ,
چترال (نما یندہ چترال میل) شمس الدین سپر نٹنڈنٹ محکمہ تعلیم چترال بقضا ئے الہی انتقا ل کر گیے ۔انہیں ہفتے کے روز سنگور چترال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سوگوران میں محکم الدین۔نور عذیزالد ین۔قاضی
قیام پاکستان کے بعد اگر ملک میں پسماندہ ترین علاقہ موجود ہے۔ تو وہ چترال شہر کیبغل میں واقع گاوں اورغوچ ہے۔ اس علاقے کی پسماندگی دور کرنے کیلئے کسی بھی حکومت نے سنجیدگی سے کوشش نہیں کی۔عما یدین گاوں اورغوچ
چترال (محکم الدین) قیام پاکستان کے بعد اگر ملک میں پسماندہ ترین علاقہ موجود ہے۔ تو وہ چترال شہر کیبغل میں واقع گاوں اورغوچ ہے۔ اس علاقے کی پسماندگی دور کرنے کیلئے کسی بھی حکومت نے سنجیدگی سے کوشش




