تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی۔۔۔فرحت عباس شاہ کا پر چم
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی۔۔۔فرحت عباس شاہ کا پر چم فرحت عباس شاہ کا پر چم فر حت عباس شاہ اردو شاعری کے مو جودہ عہد کا معتبر شاعر ہے ان کا منشور مزا حمت ہے، جا گیر دار، زردار اور سردار
اتوار کی علیٰ الصبح چترال ٹاؤن کا نواحی گاؤں اورغوچ میں پہاڑی پتھرسرک کر نیچے گرنے سے چار گھر متاثر ہوگئے جن میں ایک گھر مکمل طور پر منہد م ہوگئی جس میں رہائش پذیر تین افراد زخمی ہوگئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل)گزشتہ چار دنوں سے چترال میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی وجہ سے لویر اور اپر چترال کے اضلاع میں کئی مقامات پر پہاڑی اور برفانی تودے اور پتھروں کے گرنے کا
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔ہائیر ایجو کیشن
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔ہائیر ایجو کیشن ہائیر ایجو کیشن خبر آئی ہے کہ خیبر پختونخوا کے ہا ئیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرر کی 2000آسا میاں خا لی ہیں ان خا لی آسا میوں پر کا لجو ں
چترا ل کے عوام کی سہولت کے خاطر ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ووٹ کی اندراج، ووٹ منتقلی، اخراج اور درستگی کے لئے متعلقہ فارم کی وصولی کا اہتمام کیا گیا ہے۔فلک ناز ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال فلک ناز کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ عوام کی سہولت کے خاطر ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ووٹ کی اندراج،
صوبائی حکومت کی طرف سے چترال میں فٹسال گراونڈ کی دو کروڑ روپے کاپراجیکٹ خطرے میں پڑگئی جسے مفت زمین کی عدم دستیابی کے باعث دوسرے اضلاع میں منتقل کرنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں
چترال ( نما یندہ چترال میل) صوبائی حکومت کی طرف سے چترال میں فٹسال گراونڈ کی دو کروڑ روپے کاپراجیکٹ خطرے میں پڑگئی جسے مفت زمین کی عدم دستیابی کے باعث دوسرے اضلاع میں منتقل کرنے کی خبریں موصول
معروف نوجوان گلوکارمہتاب ضیاب کے کیلاشی ذبان میں گیت اشپاتاکے چرچے۔۔۔ انہوں نے اس گیت کے ذریعے کیلاشی کلچرکواجاگر کیاکہ صوبے میں سیر وسیاحت کو بھی فروغ دینے کی ایک اچھیکوشش کی ہے
پشاور(نما یندہ چترال میل) وادی چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان گلوکار مہتاب ضیاب کا ایک اوراعزاز، 6زبانوں میں گیت گاکر پاکستان کی معروف سنگر حدیقہ کیانی کے بعد دوسراگلوکار بن گئے،چترالی گلوکار نے
چترال.یوسی یارخون کے نواحی گاؤں بانگِ بالا کے پرائمری سکول میں غیر مقامی کلاس فور کی تقرری پر علاقے کے عمائدین متاثر ہ خاندان کے ہمراہ سکول ہذا کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔متا ثرہ خاندان کی خود کشی کرنے کی دھمکی۔
اپر چترال (نما یندہ چترال میل) چترال.یوسی یارخون کے نواحی گاؤں بانگِ بالا کے پرائمری سکول میں غیر مقامی کلاس فور کی تقرری پر علاقے کے عمائدین متاثر ہ خاندان کے ہمراہ سکول ہذا کے سامنے احتجاجی
کالاش ویلی بمبوریت کے مقام سلطان آبادمیں ایک نوجوان سلطان محمود نے کامیاب ٹراوٹ فش فارم قائم کرکے لوگوں کیلئے ایک مثال پیش کی ہے.
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال میں پرائیویٹ سطح پر ماہی پروری میں لوگوں کی دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اگر حکومت کی طرف سے اس شعبے کو ترقی دینے کیلئے اقدامات کئے گئے۔ تو سیاحت کے فروغ کے ساتھ
چترال ڈویلپمنٹ مومنٹ نے روڈز کی تعمیر کے حوالے سے چترال کے عوام کی آواز کو موثر بنانے اور حکومتی ایوانوں تک پہنچانے کیلئے ایک روزہ سمینار منعقد کرے گی۔وقاص احمد ایڈوکیٹ چیر مین سی ڈی ایم
چترال (محکم الدین) چترال ڈویلپمنٹ مومنٹ نے روڈز کی تعمیر کے حوالے سے چترال کے عوام کی آواز کو موثر بنانے اور حکومتی ایوانوں تک پہنچانے کیلئے ایک روزہ سمینار منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی
کوئی یقین کرے یا نہ کرے لیکن یہ حقیقت ہے کہ چترال میں پی ٹی سی ایل کے 15مختلف علاقوں میں واقع ٹاؤرز کی حفاظت پر مامور ملازمین کی تنخواہ صرف اور صرف 8ہزار روپے ہے.
چترال (نما یندہ چترال میل) کوئی یقین کرے یا نہ کرے لیکن یہ حقیقت ہے کہ چترال میں پی ٹی سی ایل کے 15مختلف علاقوں میں واقع ٹاؤرز کی حفاظت پر مامور ملازمین کی تنخواہ صرف اور صرف 8ہزار روپے ہے جس سے




