وریمون تریچ کے حاجی محمد اقبال جمعہ کے روز مختصر علالت کے بعد 90سال کی عمر میں وفات پاگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال۔(نما یندہ چترال میل) وریمون تریچ کے حاجی محمد اقبال جمعہ کے روز مختصر علالت کے بعد 90سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ انہیں ہفتے کے روز سین لشٹ چترال میں سپرد خاک کیا جائے گا جبکہ نماز جنازہ کے لئے 11بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افیسر افسر علیاور میر محمد خان کے والد اور روزنامہ آ ج کے نمائندہ نورافضل، شیر عزیز خان اور محمد نادر خان کے بھائی تھے۔