تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
15سے 27نومبر کے درمیان جاری رہنے والی مہم میں لویر چترال ضلعے کے نو ماہ سے پندرہ سال کے درمیان عمر کے ایک لاکھ 20ہزار 207بچوں اور بچیوں کو خسرہ اورروبیلا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے جن میں پانچ سال سے کم عمر کے 48427 بھی شامل ہیں۔(ڈپیک) کے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ
چترال (نما یندہ چترال میل) جمعرات کے دن پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے منعقدہ اجلاس میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ لگانے کی 15نومبر سے شروع ہونے والی مہم کے سلسلے میں تمام
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں حال ہی میں کلاس فور کی اسامیوں پر بھرتی ہونے والے ملازمین نے ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن کی طرف سے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرشمیم پر بھرتیوں پر پیسہ لینے کے الزام کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت، حقائق کے منافی اور بدنیتی پر مبنی قرار د یا ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال میں حال ہی میں کلاس فور کی اسامیوں پر بھرتی ہونے والے ملازمین نے ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن کی طرف سے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
نااہل وزیر اعظم ہر کام پیرنی کے حوالے کردی ہے ا ور حکومتی امور پارلیمنٹ کے مشورے کی بجائے جادو کے عمل کے ذریعے چلانے کی کوشش جاری ہیں۔ امیر مقام
چترال (نما یندہ چترال میل) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک کو انتر منتر کے ذریعے چلانے کی کوشش میں عمران خان نے ملک اور غریب کا بیڑا عرق کرکے رکھ دیا ہے جبکہ ادارے بھی
پارٹی کے سینئر لیڈر عبداللطیف عدالت سے سزا یافتہ مجرم کو وزیر اعلیٰ کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھاکر اور تقریرکاموقع دے کر حکومت نے ثابت کردی کہ یہ انصاف کی حکومت نہیں بلکہ کرپٹ ٹولے کا حکومت ہے۔ مولانا عبدالرحمن امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) جمعیت علمائے اسلام ضلع لویر چترال کے امیر مولانا عبدالرحمن نے کہاہے کہ ملک پر بدترین لوگ حکمران ہوکر مسلط ہونے کی وجہ سے ملک بھر کے عوام مشکلات میں مبتلاہیں اور چترال
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔معدوم ہونے والی زبان
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔معدوم ہونے والی زبان اخبارات میں سوات کی تحصیل بحرین کے تاریخی گاوں مغل مار سے ایک صحا فی کی تحقیقا تی رپورٹ آئی ہے رپورٹ میں ہند آر یا ئی زبان بدیشی کی
توشی شاشاسپر کلسٹر کنزرویشن میں مارخوروں کی ٹرافی شکار کے لئے پرمٹ کی تعداد میں اضافہ کرنے کا اہتمام کیا جائے تاکہ ایک ہزار کے قریب ٹرافی شکار کے قابل مارخورضائع نہ ہوں۔محمد مظفر خان چیف نمائندہ توشی شاشاسپر کلسٹر کنزرویشن کمیٹی چترال
چترال (نمائندہ چترال میل) توشی شاشاسپر کلسٹر کنزرویشن کمیٹی کے چیف نمائندہ محمد مظفر خان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس کنزرنسی میں مارخوروں کی ٹرافی شکار کے لئے پرمٹ کی تعداد میں اضافہ
استارو اور چومبور پل، چترال کے دو عجوبے،۔ تحریر۔۔۔شمس الرحمن تاجک
استارو اور چومبور پل، چترال کے دو عجوبے،۔ تحریر۔۔۔شمس الرحمن تاجک استارو پل کراس کرکے آپ صرف استارو نہیں پہنچتے، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں کہ مصداق یہاں سے آگے ایک پورا جہاں آباد ہے، اس پورے
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”محنت کے شاخسانے ”
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”محنت کے شاخسانے ” یہ آج کے نوجوان محنت سے دور کافی فاصلے پر ہیں۔ان کے ذہنوں میں خواب سوار ہیں وہ کوئی معجزہ چاہتے ہیں اور اس کا انتظار کر رہے
گرم چشمہ، چومبور پل کی ناقص مرمت اور روڈ کی بندش کے خلاف اگلے ہفتے سے شدید احتجاج کا اعلان
گرم چشمہ، چومبور پل کی ناقص مرمت اور روڈ کی بندش کے خلاف اگلے ہفتے سے شدید احتجاج کا اعلان گرم چشمہ (نمائندہ چترال میل) لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام کل گرم چشمہ میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا
چترال لویر کے گاوں کوغذی مشکیلی میں گھر کی چھت خواتین پرآگری ایک خاتون جان بحق جبکہ تین زخمی۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال لویر کے گاوں کوغذی مشکیلی میں ایک پرانا گھر کی شہتیر ٹوٹنے کی وجہ سے چھت خواتین پرآگری جس کی وجہ سے ایک خاتون زوجہ منیر بعمر 22سال جان بحق جبکہ تین خواتین جن میں