تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
کرکٹ، دین اور بدنامی۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک
کرکٹ، دین اور بدنامی۔۔۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک جنید جمشید ایک کامیاب ترین گلوکار تھے اپنے عروج کے زمانے میں انہوں نے گلوکاری کو خیرآباد کہا اور اسلام کی سربلندی کے لئے زندگی وقف کردی۔ وہ جب
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔ تیسری جنگ عظیم کی پیشنگوئیاں۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔ تیسری جنگ عظیم کی پیشنگوئیاں۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات تیسری جنگ عظیم کی پیشنگوئیاں پچھلی دو عظیم جنگوں نے دنیا کو تباہ و بربا کر دیا۔ان سے پہلے بھی دنیا کی تاریخ قتل و خون کے
ٹورازم ناٹ ٹیررارزم تحریر نثار محمد
ٹورازم ناٹ ٹیررارزم تحریر نثار محمد سیر وتفریح ہر انسان کی فطرت میں شامل ہے جس کے لئے لوگ اپنی استطاعت کے مطابق ہزاروں میل دور بھی سفرکرتے ہیں، پاکستان سمیت دیگر ترقی پزیر ممالک میں سیر وتفریح کی
دھڑکنوں کی زبان۔۔بازار میں افطاری۔۔۔محمد جاوید حیات
دھڑکنوں کی زبان۔۔بازار میں افطاری۔۔۔محمد جاوید حیات بازار میں افطاری چترال شہر میں میں غریب الوطن ہوں۔مسافر کی زندگی کیا ہوتی ہے۔بس وقت کاٹتا ہے۔زندگی کی گاڑی کی کیا ہے چلتی ہے۔دنیا میں انسان کی
حرام مرغی اور حلال رشوت ۔۔۔شمس الرحمن تاجک
ڈسٹرکٹ انتظامیہ کچھ دن پہلے ایک نوٹی فیکشن جاری کرچکی ہے گوشت کی قیمتوں کے سلسلے میں، اس میں واضح طور پر یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم نے ایک کاغذ کا ٹکڑا برسر بازار ریٹ لسٹ کے نام پر لگا دیا اب عوام
داد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ۔۔۔ گورننس کی بنیادیں
گورننس کی بنیادیں جمہو ری حکومتوں اور فوجی حکومتوں میں ایک فرق ہمیشہ نظر آتا ہے جمہوریت میں پارٹی قیادت اور پارٹی کے منتخب اراکین یا مخلوط حکومت کی شراکت دار جماعتیں گورننس پر اثر انداز ہو تی ہیں
ماں تیری عظمت کو سلام۔9مئی ماوں کا عالمی دن۔۔۔۔تحریرسیدنذیرحسین شاہ نذیر
سخت راہوں میں بھی آسان سفرلگتاہے یہ میری ماں کی دعاؤں کااثرلگتاہے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہرسال 9مئی کو ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد ماں سے پیار اور محبت کے جذبات کو اُجاگر
داد بید اد۔۔سو دیشی باشندوں کا عزم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
سو دیشی کا لفظ انگریزی کے انڈی جینس (Indigenous) کا تر جمہ ہے مگر ہمارے لئے انگریزی سے زیا دہ نا ما نو س اور اجنبی معلوم ہو تا ہے سوات کے پُر فضا مقا م بحرین میں 16سو دیشی برادریوں کے نما ئندو ں
صدا بصحرا۔۔جتنے منہ اتنی باتیں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
لو گوں نے کہنا شروع کیا ہے کہ حکومت نے وزیر خزانہ کو کس لئے گھر بھیجدیا؟ سٹیٹ بینک کا گور نر باہر سے کیو ں لے آیا؟ مشیر خزانہ اور چیر مین فیڈرل بورڈ آف ریو ینیو دوسروں کی مر ضی کے بندوں کو کیوں
داد بیداد۔۔ بچوں کا وزنی بستہ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
بچوں کا وزنی بستہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی میں زیر بحث آیا اسمبلی نے ابتدائی تعلیم کے مرحلے میں بچوں کے بستے کا وزن کم کر نے کی قر ار داد متفقہ طور پر منظور کی ایک منی بس میں زور زور سے




