تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
داد بیداد۔۔لا وارث کیوں؟۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خبرآئی ہے کہ عدا لتی حکم کے ذریعے پشاور صدر میں سٹیٹ بینک کے تہہ خا نے سے متصل کمر شل بلڈنگ کے تہہ خانے کی تعمیر کو سیکیورٹی رسک قرار دیکر روک دیا گیا ہے خبر میں بتا یا گیا ہے کہ کمر شل بلڈنگ کی
آزادی مارچ….. مگر کس سے؟۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
14 اگست1947 ء کو …اسلامی نظریہ حیات…. کی بنیاد پر معرض وجود میں یہ ملک…. پاکستان… اپنوں کی دی ہوئی زخموں، لگائی ہوئی نفرتوں کی آگ، ہوس پرست کرپٹ سیاست دانوں نالائق
داد بیداد۔۔دو بڑی خبریں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ایک ساتھ دو بڑی خبریں اخبارات کی زینت بن چکی ہیں پہلی خبر یہ ہے کہ سندھ کے ضلع بدین میں گدھوں کی منڈی لگ گئی یہ ایشیاء میں گدھوں کی سب سے بڑی منڈی تھی جس میں ہزاروں گدھے لائے گئے ان میں مختلف
داد بیداد۔۔ آئی ایم ایف کا مشن۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ
اس ما ہ کی 17 تاریخ سے 20 تاریخ تک آئی ایم ایف کا مشن پاکستانی حکام کے ساتھ اُن شرائط کے پورے ہو نے پر مذاکرات کر یگا جو شرائط پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی پہلی قسط ادا کر نے کے لئے رکھی گئی تھیں ان
دادبیداد۔۔چین اور ایران کے نئے منصو بے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خبر آگئی ہے کہ عوامی جمہوریہ چین نے اسلامی جمہوریہ ایران میں 280ارب ڈا لر کی سر مایہ کاری کے لئے نئے منصو بوں پر ایران کے ساتھ بات چیت شروع کی ہے عنقریب معا ہدوں پر دستخط ہو نگے آگست کے آخری ہفتے
داد بیداد۔۔۔بھارت کی سر کوبی۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
داد بیداد۔۔۔بھارت کی سر کوبی۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی بھارت کی سر کوبی سوشل میڈیا اور اخبارات میں بھارتی مسلمانوں کی طرف سے بی جے پی کی حما یت میں روز بروز اضا فے کی خبروں پر پا کستانی اور
حسینؓ…. عالم انسانیت کاہیرو۔۔( تحریر؛ شہزادہ مبشرالملک)
٭ یزید کی مظلومیت کا رونا۔ فیس بک اور دیگر میڈیا میں آج کل جناب مولانا تقی عثمانی صاحب کے ایک ارٹیکل کا بڑا چرچا ہے۔(جو حقیقتاََ مولانا صاحب کا ہے بھی یا نہیں) جس میں یزید کی مظلمومیت کا بڑا رونا
لا حاصل آرزو ۔۔تحریر اقبال حیات آف برغوزی
ہم چند ہم عصر سفید ریش ساتھی اتفاقی ملاقات پر سر راہ محو گفتگو تھے ایک نوجوان قریب سے گزرتے ہوئے ہم پر نظر دوڑاتے ہوئے “گلشن چترال کے خزان رسیدہ پھول “کہکر مسکرا دئیے۔ میں نے فوری طور
داد بیداد۔۔حکومت کے خلا ف سازش۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منتخب جمہوری حکومت کے خلا ف منظم سازشیں ہورہی ہیں جھوٹے پرو پیگنڈے ہورہے ہیں ریلوے خسارہ اور راولپنڈی ایکسپریس کو بند کرنے کی خبر یں ان سا زشوں کا حصہ ہیں
داد بیداد۔۔دوا وں کی قیمتیں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
شعبہ صحت کے لئے وزیر اعظم کے معا ون خصو صی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ مو جو دہ حکومت کی پہلی تر جیح ہے اور ہم اس شعبے میں عوام کو بہترین سہو لتیں دینے کے لئے پر عزم ہیں 2013کے الیکشن




