چترال (نمائندہ چترال میل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جمعہ کے دن ایک روزہ دورے پر چترال آرہے ہیں جس میں وہ ریشن کے مقام پر پولو گراونڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جبکہ 2015ء میں سیلاب برد پیڈو کے ہائیڈروپاؤر اسٹیشن کی بحالی کے کام کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس سے قبل وہ دروش کے مقام پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی نوتعمیر شدہ عمارت میں کلاسز کا افتتاح کریں گے جبکہ ڈی سی لویر چترال کے دفتر میں پی ایم آریو سیل کا بھی افتتاح کرنے کے ساتھ وہ کشمیر مارخور کی ٹرافی شکار کے چیک متعلقہ کمیونٹی کے نمائندوں میں تقسیم کریں گے۔ وزرات اعلیٰ کی ذمہ داری سنھبالنے کے بعد وزیر اعلیٰ محمود خان کا اپر اور لویر چترال کے اضلاع کا یہ پہلا دورہ ہے۔ درین اثنا ڈی سی لویر چترال نوید احمد اور ڈی سی اپر چترال شاہ سعود نے کہاہے کہ چیف منسٹر کے دورے کے لئے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





