تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
دادبیداد۔۔بے چینی کیوں؟۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ایک دن کا اخبار بہت ساری بے چینی لیکر آتا ہے محکمہ صحت کے اندر بے چینی ہے یو نیورسٹی حکام بے چینی سے دو چار ہیں تا جر برادری بے چینی میں مبتلا ہے سیا سی ور کر بے چینی کا شکار ہیں سول سو سائیٹی بے
داد بیداد۔۔آ فت، کشمیر اور چترال۔۔ڈا کٹر عنا یت اللہ فیضی
آزاد کشمیر کا تا زہ ترین زلزلہ بہت بڑی قد رتی آفت ہے 38اموات، 400سے زیا دہ زخمی اور کھر بوں کی جا ئداد، سڑ کوں، نہروں اور دیگر سکیموں کا نقصان، پھر بحا لی کے کام میں نا کامی، اللہ جانے آگے کیا ہو
دادبیداد۔۔ایران کا اصل جرم۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اگلے ہفتے امریکہ کی 20ہزار فوج ایٹمی اسلحے سے لیس ہو کر سعو دی عرب اور متحدہ عرب اما رات میں دا خل ہو جائیگی امریکی محکمہ دفاع کو دو نوں عرب ملکوں کی طرف سے ایران پر حملے کے لئے امریکی امداد کی
داد بیداد۔۔دو عجیب کہا نیاں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
آج دو عجیب کہا نیاں یا د آرہی ہیں دو نوں پرندوں کی کہا نیاں ہیں اللہ پا ک نے حضرت سلیمان ؑ کو پر ندوں اور کیڑے مکو ڑوں کے ساتھ بات کرنے کا معجزہ دیاتھا بار ھویں صدی کے صو فی بزرگ شیخ فرید الدین
انوکھااحتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:وقاص احمدایڈوکیٹ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کے دوراہ چترال سے چاردن قبل ائرپورٹ روڈکی مرمت کے سلسلے میں ایک احتجاجی جلسہ بھی کیاتھااوراس کوسوشل میڈیامیں بھی شیئرکیاگیاتھااس وجہ سے مجھے یقین تھاکہ وزیراعلیٰ
داد بیداد۔۔جنرل اسمبلی سے توقعات۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 27ستمبر 2019ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے پرنٹ، الیکٹرا نک اور سو شل میڈیا میں وزیر اعظم کے خطاب سے بہت زیادہ تو قعات وا بستہ کی جا رہی ہیں جولو گ
چترالی ٹیکسی ڈرائیور رحمت ولی کاانوکھاریکارڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر
پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی خیبرپختوونخواکی دلکش وادی ضلع چترال دنیا بھر سے سیاحوں کواپنی طرف کھینچنے پرمجبورکرتی ہیں۔پشاورسے تقریباً345 کلو میٹر کے فاصلے پرجنت نظیروادی ضلع چترال کوااللہ تعالیٰ
دھڑکنوں کی زبان۔۔ حسن نثا رصاحب سے ایک گزارش۔۔محمد جاوید حیات
حسن نثار صاحب ہمارے ادبی اور صحافتی سرمائے ہیں۔رب نے آپ کوکاٹ کی زبان اور بہت ہی مضبوط قلم دیا ہے۔ آپ کا علم،آ پ کاوژن بے مثال ہے۔ہم زمانہ طالب علمی سے آپ کے اخباری مضامین پڑھتے آئے ہیں۔آپ کے
داد بیداد۔۔جو بائیڈن کا نقطہ نظر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
امریکہ کے سابق نائب صدر اور ڈیمو کریٹک پار ٹی کے متوقع صدارتی اُمیدوار جو بائیڈن نے تجویز دی ہے کہ افغا نستان کا مسئلہ حل کرنے کے لئے امریکہ کو اپنی فو جی چھا ونیاں پا کستان منتقل کر کے افغا
داد بیداد۔۔لا وارث کیوں؟۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خبرآئی ہے کہ عدا لتی حکم کے ذریعے پشاور صدر میں سٹیٹ بینک کے تہہ خا نے سے متصل کمر شل بلڈنگ کے تہہ خانے کی تعمیر کو سیکیورٹی رسک قرار دیکر روک دیا گیا ہے خبر میں بتا یا گیا ہے کہ کمر شل بلڈنگ کی




