چترال (نمائندہ چترال میل) بیوہ غازی رحمت نظیر بیگ 93 سال کی عمر میں بقضائے الہی وفات پاگئی۔ ان کی نماز جنازہ گاؤں بکا مک چترال خاص میں ادا کی گئی- جنازے میں سیاسی پارٹیوں کے قائدین، سرکاری اداروں کے آفیسران، احباب اور علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سوگواروں میں سیاسی اور سماجی شخصیت رحمت غفور بیگ المعروف بلبل،محمد نادر بیگ،مسرت بیگ نوید احمد بیگ صدر الخدمت فاو نڈیشن چترال، حبیب الاسلام بیگ، معروف صحافی شہریار بیگ،پولو پلیر مسرور احمد بیگ اور صحافی محمد رحیم بیگشامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





