تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی
داد بیداد۔۔قاہرہ اجلا س۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
عرب لیگ کے وزرائے خا جہ نے قا ہرہ اجلا س میں اتفاق رائے سے فلسطین کے مسئلے پر امریکی صدر ڈو نلڈ ٹر مپ کا منصو بہ مسترد کر دیا اجلا س میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے بھی شر کت کی اجلا س میں پہلی
داد بیداد۔۔بیگمات اور بد عنوانی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
بد عنوانیوں پر قا نو پا نے کے 101طریقے ازمائے گئے لیکن وطن عزیز پا کستان میں بد عنوا نیاں بڑ ھتی ہی چلی گئیں ہمیں ٹراسپیرینسی انٹر نیشنل کی تازہ رپورٹ پر با لکل اعتبار نہیں مگر ہمارے ارد گرد جو
دھڑکنوں کی زبان۔۔ایس آر ایس پی کا”رستم“۔۔محمد جاوید حیات
اسی(80) کی دہائی میں چترال اور چترال جیسے پسماندہ علاقوں میں غیر سرکاری تنظیموں کی صورت میں ترقیاتی کاموں آغاز ہوا اور واقعی میں ان پسماندہ علاقوں میں واضح تبدیلی آئی۔لوگ بیدار ہوئے۔۔عوام کو
داد بیداد۔۔یکسا نیت کا چر چا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اخبار اٹھا ؤ تو آپ کو 30سال پر انی خبر آج کی تا زہ خبرلگتی ہے یہ اخبار نو یسوں کا خبر نگاری میں جدت اور اختراع کی کمیا بی پر دلا لت کرتے ہیں ایسا لگتا ہے گویا الفاظ ختم ہو گئے ہیں نئی لغت گم ہو
دادبیداد۔۔مواخذہ کی حکمت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
امریکہ میں 2020انتخا بات کا سال ہے نو مبر 2020میں صدارتی انتخا بات ہونگے جنوری 2021ء میں نیا صدر حلف اٹھا ئیگا اگر کوئی صدر نا کام ثا بت ہوجائے تو عوام اس کو رائے دہی کے ذریعے مسترد کرینگے یہ بات
(میری ڈائری کے اوراق سے)۔۔۔ ہمیں داغ مفارقت دینے وہ لاکھوں میں ایک تھے۔۔ تحریر: شمس الحق قمرؔ
حاجی عبد الرحیم بابا معروف بہ اسم عبد الرحیم ڈکٹھار 93 سال اور تین ہفتے یعنی کل 33989 دن کی زندگی گزار نے کے بعد ہم سب کو داغ مفارقت دے کر پچھلے دنوں راہی عدم ہوئے۔ انہوں نے مجھے خود بتایا تھا کہ
حلال بستی حرام خواب۔۔شمس الرحمن تاجک
اس بستی تک پہنچے کے لئے ہم نے ٹرانسپورٹ کونسی استعمال کی یاد نہیں پھر بھی ہم پہنچ گئے تھے۔ بستی کے بارے میں آج تک جو معلومات مختلف ذرائع سے حاصل کرچکے تھے وہ جنت کے بارے میں میرے معلومات سے
دادبیداد۔۔اناچ دشمن عناصر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
نانبائیوں کی ہڑتال سے پشاور شہر میں روٹی کا جو بحران پیدا ہوا اس بحران نے بہت لو گوں کو ما ضی پرستی نو سٹلجیا (Nostelgia) میں مبتلا کردیا کیسا زمانہ تھا جب گندم کی پسائی گھر میں ہتھ چکی پر ہوتی
دادبیداد۔۔سیکولرازم کا خوف۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
سیکولرازم پاکستان میں خوف کی علامت ہے لیکن پڑوسی ملک بھارت میں اُمید کی کرن ہے۔اور دونوں باتیں مسلمانوں میں مشہور ہیں۔تاریخ کی بھول بھلیوں میں ٹامک ٹوئیاں مارنے یا فلسفے کی موشگافیوں میں اُلجھنے
جناب عمران اور ریاست مدینہ۔۔( تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭قدیم عرب: معاشرئے میں جتنی بھی خرابیاں موجود تھیں وہ بدقسمتی سے سب ہمارے معاشرئے میں نہ صرف موجود ہیں بلکہ روز بروز زور پکڑتے جارہے ہیں۔ مگر قدیم عربوں میں چند ہی ایسے جرائم تھے جو آج تک ان کی


