تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔تر قیاتی اہداف۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے دو الگ الگ ملا قا توں میں صو بائی اسمبلیوں کے ارا کین اور انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے اختیارات کو نچلی سطح پر
دادبیداد۔۔نئی منزل نئی راہیں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اسلامی ملکوں کی سر براہ کانفرنس میں مسلم اُمہّ کے لئے نئی منزل کا تعین کیا گیا اور اس منزل تک پہنچنے کے لئے نئی را ہیں بھی دکھا ئی گئی ہیں کا نفرنس ملا ئشیا کے دا را لحکومت کوا لا لمپور میں منعقد
داد بیداد۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔مستقبل کا خا کہ
داد بیداد۔۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔مستقبل کا خا کہ مستقبل کا خا کہ مشرف کے مقدمے کا فیصلہ آنے کے بعد مبّصرین اور تجزیہ نگاروں نے ما ضی کو کریدنا شروع کیا ہے یہ معا ملات کو دیکھنے اور پر کھنے کا
خفیہ ہاتھ کب اشکار ہونگے……..؟ ( تحریر۔شہزادہ مبشرالملک) shmubashir99@jmail.com
خفیہ ہاتھ کب اشکار ہونگے……..؟ ( تحریر۔شہزادہ مبشرالملک) shmubashir99@jmail.com حضرت قائداعظم علیہ رحمہ……… کے بعد اس ملک میں کوئی”جمہوری مزاج“کا حکمران نہیں آیا
داد بیداد۔۔جو ہڑ یا دفتر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اخبارات میں دو خبریں ایک ساتھ لگی ہیں بڑی خبر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کی صو بائی حکومت نے صوبے میں سیا حت کی الگ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے دوسری خبر یہ ہے کہ صو بائی حکومت نے سٹلمنٹ کے
داد بیداد۔۔یو نین سا زی کی آزادی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
یو نین سا زی کی آزا دی کا مسئلہ زیر بحث تھا لا ہو ر میں بائیں با زو سے تعلق رکھنے وا لے طلباء کی ریلی ”جب لا ل لال لہرائے گا“ والا نعرہ سامنے آیا تو سب کے رونگٹھے کھڑے ہو گئے اور اس پر لے دے شروع
پی ڈی ایم ائے اور وکلاء کی دل پشوری۔۔(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)
٭ شہربے آب۔ نصف سال ہونے کو آئے ہیں کہ شہر چترال کا نصف سے زیادہ حصہ پینے کے صاف پانی کو ترس رہاہے۔سرکای ادارئے ہیں کہ ان کے کان ”جوں تک نہیں رینگتے“ کیوں کہ وہ سرکاری اسائش مراعات اور فنڈ کے زور
درویش کا سفر/تحریر: کمال عبدالجمیل،،(صدر آئیڈیل کلب دروش)
خیبرپختونخوا کا صوبہ پچھلے کئی سالوں سے دہشت گردی سے ُبری طرح شکار رہا اور زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح کھیلوں کا شعبہ بھی اس سے متاثر ہوا، یہا ں پر کھیلوں کی سرگرمیاں ختم ہو گئی، کھیلوں کے میدان
داد بیداد۔۔فاضل آمدنی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اخبارات میں اس قسم کی خبریں تو اتر سے آرہی ہیں کہ حکومت کے پاس فاضل آمدنی جمع ہو گئی ہے اس کے باو جود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آتے پشاور ہائی کورٹ نے بھی اس کو تشویشناک قرار دیا ہے
ٹیسٹنگ ایجنسیز کا دھندہ۔۔شمس الرحمن تاجک
اُس دور میں جب سب کچھ بکاؤ تھا، ایمان داری کے پیمانے اور تبدیلی کے نعروں کا وجود نہیں ہوا کرتا تھا۔ سرکاری اداروں میں رشوت لینے کے کچھ رائج الوقت اصول ہوا کرتے تھے۔ بے ایمانوں کے اس دور میں کسی




