تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔پروفیسر گل حمیرہ مرحومہ
داد بیداد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔پروفیسر گل حمیرہ مرحومہ خا تون کی جوانمر دی ایک سطری خبر میں آگئی خبر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں ہائیر ایجو کیشن کی جوانمرد خاتون پرو فیسر گل حمیرہ ملتان
دادبیداد۔۔جاہلوں کا علاج خاموشی۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
پاکستانی قوم نے5آگست کا تاریخ دن بھارت کی مودی سرکار کے خلاف جارحانہ بلابازی میں گذارا دشمن کو زبردست پیغام بھیجا اور اپنے لئے مستقبل کا واضح راستہ متعین کیا5آگست 2019وہ سیاہ دن تھا جب بھارت نے
داد بیداد۔۔تازہ ترین عالمی نظام۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
تازہ ترین خبروں میں تازہ ترین عالمی نظام کی بات ہورہی ہے اس میں امریکہ نے چین کو للکارا ہے امریکہ میں چین کا ایک قونصل خانہ بند کیا گیا تو چین نے ایک گھنٹہ تاخیر کئے بغیر چین میں امریکہ کا ایسا
شوکت ؔچترال۔۔(تحریر۔شہزادہ مبشرالملک)
٭ فرمائش۔ ہمارے ایک ”خلائی“ دوست کمال الدین کا کہنا ہے کہ وہ ” قدیم دور“ میں چترال کے ”علی گڑھ“ میں جناب سکندر مرحوم استاد کے ہاتھوں ” مولابخش “ کھانے میں ہمارے مقابل کے کھلاڑی رہے ہیں اور آج کل
داد بیداد۔۔لو کل گورنمنٹ پر سوالیہ نشان۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خیبر پختونخوا اسمبلی نے پینڈیمیک کنٹرول اینڈ ایمر جنسی ریلیف بل منظور کر لیا ہے بل کے ذریعے کورونا وباء کی وجہ سے لو کل گورنمنٹ کے انتخا بات کو دو سا لوں کے لئے مو خر کر نے کا قانون بنا یا گیا ہے
داد بیداد۔۔مودی سرکار اور کشمیر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
مو دی سرکار نے کشمیر میں ایک سال سے کر فیو لگا یا ہوا ہے ایک کروڑ 26لاکھ کی آبادی اپنے گھروں میں محصور ہے ہر گلی میں ہر گھر کے دروازے پر بھارتی فوج کا پہرہ ہے اگر کوئی 90سالہ بوڑھا باہر نکلتا ہے،
داد بیداد۔۔صو بائی اور وفا قی سروس۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
خبر آئی ہے اور عجیب خبر آئی ہے کہ صو بائی سروس کے افیسروں نے چاروں صو بوں کی زنجیر بنا کر سروس ریفارمز کے بارے میں وزیر اعظم کے ٹاسک فورس سے ملا قات کی اور اپنے مطا لبات پیش کئے ٹاسک فورس کے
یار… وزیر اعظم…. تین کام نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔۔(تحریر۔شہزادہ مبشرالملک)
٭ پہلوان۔ یہ اُس زمانے کی بات ہے کہ ا پنے… نجم سیٹھی صاحب… ٹائرز کے کاروبار سے وابستہ تھے اور… دھڑا دھڑ… پنچرز لگا رہے تھے۔ اس دوراں پاکستانی سیاست میں ایک ہلچل تھی۔
داد بیداد۔۔صنم کدہ ہے جہاں۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
قرنطینہ کی کھڑ کی سے با ہر دیکھنے کی جو آزادی ملی ہوئی ہے اس کو ہم غنیمت سمجھتے ہیں اور حقیقت میں یہ کسی غنیمت سے کم نہیں اگر کورونا کی وباء میں کھڑ کی اور روشندان بھی بند ہوتے تو میرا کیا حال
داد بیداد،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،،،،،،،،،،پائلٹ بننے کا شوق
داد بیداد،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،،،،،،،،،،پائلٹ بننے کا شوق پائلٹ بننے کا شوق ایک سال پہلے مقا می کا لج میں طلبہ سے پو چھا گیا کہ آگے جا کر کیا بنو گے تو 10فیصد نے پائلٹ بننے کی خواہش کا




