آج کی تصویر۔۔ پہاڑ کے دامن میں پاکستان کا جھنڈا۔ دیکھئے تصویر میں

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) پہاڑ کے دامن میں پاکستان کا جھنڈا نمایاں نظر آرہا ہے۔ چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پہاڑ کی دامن میں جا کر پاکستان کا جھنڈا پتھروں سے سجا دیا ہے جو کہ سیاحوں کیلئے ایک عجیب نظارہ ہے۔ خاص کر 14اگست کی نسبت سے چترال سکاؤٹس کی جوانوں نے پتھروں سے پاکستان کے جھنڈے کوسبز اور سفید رنگ لگا کر مزید دلکش بنایا ہے۔ تصویر میں پاکستان کا جھنڈا نمایاں نظر آرہا ہے۔