تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی
داد بیداد۔۔آپ کا قیمتی ووٹ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
ووٹ کا اردو تر جمہ رائے دہی کیا جا تا ہے لیکن روزہ مرہ گفتگو میں رائے دہی کسی اجنبی اور انجان سی زبان کی تر کیب معلوم ہو تی ہے اس کے مقابلے میں انگریزی کا لفظ ووٹ ہمیں مادری زبان کا لفظ
داد بیداد۔۔ایک جسم کے اعضا ء۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
اسلا می لٹریچر میں قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ بات زور دیکر لکھی گئی ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان ایک جسم کے اعضا ء کی مانند ہیں جسم کا ایک عضو رنجیدہ ہوجا تا ہے تو سارے جسم میں درد محسوس
داد بیداد۔۔ایک اچھی مثال۔…۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
دنیا بھر میں اچھی مثا لوں کو تلا ش کر کے ہر اچھی مثال کا فنی جائزہ لیا جا تا ہے اس کے مختلف پہلووں پر الگ الگ بحث کی جا تی ہے انگریزی میں اس کو ”کیس سٹڈی“ کا نا م دیا جا تا ہے یہ تحقیقی
ہوا میں تیر چلانا..تحریر:اقبال حیات اف برغوذی
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید اپنے چترال کے پہلے دورے سے واپسی پر ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور میں پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے اپنے اعزاز میں دی گئی چائے پارٹی کے موقعہ پر تقریرکرتے ہوئے
داد بیداد۔۔پشاور کی تو سیع۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
شہر گھومنے پھر نے کو دو دن ملے تھے چار سیا حوں کو لیکر سیٹھی ہاوس دیکھنے گیا چاروں غیر ملکی تھے اور تاریخ، لسا نیات، بشریات کے پرو فیسر تھے انسانی سما ج اور معا شرت میں ان کی گہری دلچسپی تھی
داد بیداد۔۔انتخا بات کا اونٹ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
بڑی سکرین پر ایک سوال بار بار نظر آرہا ہے کہ انتخا بات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ اونٹ صحرائی جا نور ہے اس کی سواری کے لئے اونٹ کا کسی ایک کروٹ بیٹھنا لا زمی ہے ورنہ سواری نہیں ہو سکتی،
داد بیداد۔۔مقا می دانش۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
لوک ورثہ، لو ک کہا نی، لو ک شاعری وغیرہ کو اردو میں مقا می دانش کا عام فہم نا م دیا گیا ہے ا س میں دستکاریاں بھی شامل ہیں مصوری اور مو سیقی کے فنون بھی شامل ہیں یہ ایسا علم ہے جو گاوں،
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔بیس فی صد سے کم نتیجہ۔۔۔۔
نتیجہ نتیجہ ہی ہوتا ہیخواہ صفر ہی کیوں نہ ہو۔۔نتیجہ کسی مخصوص کام کے احتتام کا مرحلہ ہے۔بحیثیت قوم، بحیثیت ملک اور بحیثیت فرد ہر ایک کو اس مرحلے سے گزرنا ہوتا ہے۔کام معمولی سے معمولی ہو یا بڑے
داد بیداد۔۔شہید ہونے والی بچی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
فلسطین کے ہسپتا لوں پر بمباری سے 5دنوں میں 4ہزار معصوم بچے اور بچیاں شہید ہو گئیں عودہ ان میں سے 3سال کی خوب صورت بچی تھی ان کی لا ش ہسپتال کے ملبے میں لو ہے کی چارپا ئی کے ساتھ مل گئی لا
مسلمان لفظ کی تضحیک ۔۔تحریر: اقبال حیات اف برغذی
“کوئی لوٹا دے مجھے میرے بیتے ہوئے دن ” اس خواہش کی برآوری کا تصور جس طرح حماقت کے مترادف ہے اسی طرح مغر ب میں مقیم ایک مسلمان کے پاوں میں کانٹا چھبنے کا در د مشرق میں رہنے والا


