تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیداد۔۔ایک اچھی مثال۔…۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
دنیا بھر میں اچھی مثا لوں کو تلا ش کر کے ہر اچھی مثال کا فنی جائزہ لیا جا تا ہے اس کے مختلف پہلووں پر الگ الگ بحث کی جا تی ہے انگریزی میں اس کو ”کیس سٹڈی“ کا نا م دیا جا تا ہے یہ تحقیقی
ہوا میں تیر چلانا..تحریر:اقبال حیات اف برغوذی
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید اپنے چترال کے پہلے دورے سے واپسی پر ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور میں پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے اپنے اعزاز میں دی گئی چائے پارٹی کے موقعہ پر تقریرکرتے ہوئے
داد بیداد۔۔پشاور کی تو سیع۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
شہر گھومنے پھر نے کو دو دن ملے تھے چار سیا حوں کو لیکر سیٹھی ہاوس دیکھنے گیا چاروں غیر ملکی تھے اور تاریخ، لسا نیات، بشریات کے پرو فیسر تھے انسانی سما ج اور معا شرت میں ان کی گہری دلچسپی تھی
داد بیداد۔۔انتخا بات کا اونٹ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
بڑی سکرین پر ایک سوال بار بار نظر آرہا ہے کہ انتخا بات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ اونٹ صحرائی جا نور ہے اس کی سواری کے لئے اونٹ کا کسی ایک کروٹ بیٹھنا لا زمی ہے ورنہ سواری نہیں ہو سکتی،
داد بیداد۔۔مقا می دانش۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
لوک ورثہ، لو ک کہا نی، لو ک شاعری وغیرہ کو اردو میں مقا می دانش کا عام فہم نا م دیا گیا ہے ا س میں دستکاریاں بھی شامل ہیں مصوری اور مو سیقی کے فنون بھی شامل ہیں یہ ایسا علم ہے جو گاوں،
دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔بیس فی صد سے کم نتیجہ۔۔۔۔
نتیجہ نتیجہ ہی ہوتا ہیخواہ صفر ہی کیوں نہ ہو۔۔نتیجہ کسی مخصوص کام کے احتتام کا مرحلہ ہے۔بحیثیت قوم، بحیثیت ملک اور بحیثیت فرد ہر ایک کو اس مرحلے سے گزرنا ہوتا ہے۔کام معمولی سے معمولی ہو یا بڑے
داد بیداد۔۔شہید ہونے والی بچی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
فلسطین کے ہسپتا لوں پر بمباری سے 5دنوں میں 4ہزار معصوم بچے اور بچیاں شہید ہو گئیں عودہ ان میں سے 3سال کی خوب صورت بچی تھی ان کی لا ش ہسپتال کے ملبے میں لو ہے کی چارپا ئی کے ساتھ مل گئی لا
مسلمان لفظ کی تضحیک ۔۔تحریر: اقبال حیات اف برغذی
“کوئی لوٹا دے مجھے میرے بیتے ہوئے دن ” اس خواہش کی برآوری کا تصور جس طرح حماقت کے مترادف ہے اسی طرح مغر ب میں مقیم ایک مسلمان کے پاوں میں کانٹا چھبنے کا در د مشرق میں رہنے والا
داد بیداد۔۔غلط فہمی۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
حماس اور اسرائیل کی تازہ ترین جنگ نے ایک بار پھر ہماری غلط فہمی کا ازا لہ کر دیا ہے اب ہماری غلط فہمی دور ہو گئی ہے اور اس غلط فہمی کے ساتھ مزید کئی غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں ہم کو یہ غلط
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔”ہماری بے چینیاں “۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ یقینا ہماری ناشکریاں اور سخت کوتاہیاں ہوں گی کہ ہم ہر لحاظ سے ایک عظیم ملک میں رہتے ہوۓ بھی بے چین ہیں ۔ہر کوٸی پریشان ہے، معترض ہے، مایوس ہے ۔شہری مزدور بے چین ہے۔۔ طالب علم مایوس ہے۔۔۔




