تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
داد بیداد۔۔شیطانی چکر۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
ؔ کیا سعودی عرب اور ایران کے درمیاں جنگ ہونے والی ہے؟ دو بڑے واقعات کے بعد بین الاقوامی میڈیا میں سعودی عرب اور ایران کے درمیاں ممکنہ جنگ کا نقشہ دکھایا جارہا ہے پہلا بڑا واقعہ یہ تھا کہ امریکہ
آل پارٹیز چترال کے قائدین نے چترال کی ایک صوبائی سیٹ کے خاتمے کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار، اور 2018الیکشن کا بائیکاٹ
چترال (محکم الدین) آل پارٹیز چترال کے قائدین نے چترال کی ایک صوبائی سیٹ کے خاتمے کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور حکومت کو خبردار کیا ہے۔ کہ سیٹ کی بحالی نہ ہونے کی صورت
صد ا بصحرا۔۔مولانا کا موقف۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ
فاٹا کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کا مو قف پہلی بار سوشل میڈیا پر آیا ہے۔ اب تک یہ سمجھا جا تارہا ہے اور یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن بھی محمود خان اچکزئی کی طرح فاٹا میں انگریزوں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کاقائد اعظم کے یوم ولادت پر پیغام
(چترال میل رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے اصولوں ایمان، اتحاد اورتنظیم کو اپنی زندگی میں شعار بنا کر ہی پاکستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے۔ قائد
جماعت اسلامی چترال ضلعے کی دوسری سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر انتخابات کی مکمل بائیکاٹ بھی شامل ہوگی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد
چترال (نمائندہ چترال میل) امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد نے چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کسی دوسرے ضلعے کو منتقل کرنے کے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی
چترال ضلعے سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کرنے کا فیصلہ چترال کے عوام کو کسی بھی طور پر قبول نہیں او ر اس کی بحالی نہ ہونے کی صورت میں وہ آنے والے عام انتخابات کا مکمل طورپر بائیکاٹ کرنے پرمجبور ہوں گے ۔صوبائی اسمبلی رکن سید سردار حسین شاہ
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ نے کہا ہے کہ چترال ضلعے سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کرنے کا فیصلہ چترال کے عوام کو کسی بھی طور پر قبول نہیں او ر
چترال کے معروف صحافی اور ادیب و شاعر تاج محمد فگار مرحوم کی یاد میں چترال پریس کلب کی طرف سے ایک تعزیتی ریفرنس ہفتے کے روز پریس کلب ہال میں منعقد ہوا۔
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے معروف صحافی اور ادیب و شاعر تاج محمد فگار مرحوم کی یاد میں چترال پریس کلب کی طرف سے ایک تعزیتی ریفرنس ہفتے کے روز پریس کلب ہال میں منعقد ہوا۔ جس میں ایم پی اے
ظالمانہ فیصلے کو واپس نہ لیا گیا تو ضلعے بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگا اور تاریخی دھرنے دئیے جائیں گے/الحاج عیدالحسین
چترال (نمائندہ چترال میل) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر الحاج عید الحسین نے چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں ایک کی کمی کو مسترد کرتے ہوئے اسے چترالی عوام کے ساتھ سنگین مذاق اور ظلم قرار دیتے ہوئے
تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے طلباء کو ملاکنڈ ماڈل کے تحت ان کے سکولوں میں ہی ڈومسائل فراہم کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کا صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایات
(چترال میل رپورٹ)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ڈومسائل کے آسان اور فوری اجراء پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی
انتقال پر ملال،،چترال کے معروف تاجر حاجی عبدالمتین مختصر علالت کے بعد جمعہ کے دن سہ پہر انتقال کرگئے۔
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال میں روزنامہ آئین کے بیورو چیف بشیر حسین آزاد کے والد اور معروف تاجر حاجی عبدالمتین ولد حاجی مجید خان مختصر علالت کے بعد جمعہ کے دن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔




