تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
داد بیدا د۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔اچھی خبر
داد بیدا د۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔اچھی خبر اچھی خبر یہ ہے کہ پا کستان پر ایک اور عالمی پا بندی ہٹا ئی گئی ہے ”گورا ما موں“ نے ا س پا بندی کا نا م ”ہا ئی رِسک تھرڈ (HRT“ رکھا تھا پا بندی لگا
چترال کے معروف پولو پلیر اور پولو کوچ صوبیدار (ریٹائرڈ) محمد ایاز مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز وفات پاگئے
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف پولو پلیر اور پولو کوچ صوبیدار (ریٹائرڈ) محمد ایاز مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز وفات پاگئے۔ ان کی عمر 85 سال تھی۔ انہیں آبائی گاؤں زرگراندہ کے قبرستان
گزشتہ پانچ ماہ سے بغیر تنخواہ کے کام کرنے والے سنیٹری اسٹاف کو ان کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اہتمام کیا جائے۔چترال ڈیویلپمنٹ مومنٹ
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال میں سڑکوں اور دوسرے شعبوں میں ترقی کے لئے جدوجہدکرنے والی سول سوسائٹی تنظیم چترال ڈیویلپمنٹ مومنٹ (سی ڈی ایم) نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کی صفائی کے عملے
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔دو نسلیں
داد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔دو نسلیں ایک بحث چل رہی ہے کہ ہم اخلا قی طور پر کہاں کھڑے ہیں اس بحث میں ایک طبقہ کہتا ہے کہ ہمارے حکمران اچھے نہیں دوسرا طبقہ کہتا ہے کہ ہماری قوم جیسی ہے ایسے
پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے اجلاس میں بتایاگیاکہ 10اپریل سے شروع ہونے والی افغان بارڈر کے قریب واقع لویر چترال کے سات یونین کونسلوں میں پولیو کے خلاف خصوصی قومی مہم (سب این آئی ڈی) میں 23ہزار 323بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
چترال (نما یندہ چترال میل) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے اجلاس میں بتایاگیاکہ 10اپریل سے شروع ہونے والی افغان بارڈر کے قریب واقع لویر چترال کے سات یونین کونسلوں میں پولیو کے خلاف
اپر چترال ضلعے میں مفت آٹا کی تقسیم کے لئے خصوصی میکانزم بنالی ہے۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال خالد زمان
چترال (نما یندہ چترال میل) اپر چترال ضلعے میں مفت آٹا کی تقسیم کے لئے خصوصی میکانزم بنالی ہے جہاں فلور ملز نہ ہونے کی وجہ سے صوبائی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ایس او پیز کے مطابق آٹا کی مستحقین تک
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات ۔۔۔”آر ایچ سی شاگرام“
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔محمد جاوید حیات ۔۔۔”آر ایچ سی شاگرام“ گا?ں شاگرام پاکستان کے دور افتادہ ضلع چترال اپر اور چترال اپر کے دور افتادہ تحصیل تورکھو کا دارالحکومت ہے۔تحصیل تورکھو افغانستان کی سرحد
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پا ک فوج کا اعزاز
داد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔پا ک فوج کا اعزاز خبر آئی ہے کہ عالمی ادارہ گلو بل فائرپاور نے پا ک فو ج کو دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج قرار دیا ہے رپورٹ کے مطا بق 2019کے بعد پا ک فوج کی
جے یو آئی کے نوجوان قائد فضل الرحمن چترالی نے انتخابات میں پارٹی کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کی نشست این اے ون چترال سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
چترال (نمائند ہ چترال میل) جمعیت طلبائے اسلام کے سابق مرکزی رہنما اور جے یو آئی کے نوجوان قائد فضل الرحمن چترالی نے پارٹی کارکنوں کی بھر پور اصرار اور چترالی عوام کی خواہش پر آنے والے عام
چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کے چترال میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کارکردگی پر توجہ دلاؤ نوٹس
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کے چترال میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کارکردگی پر توجہ دلاؤ نوٹس کے نتیجے میں اسٹینڈنگ کمیٹی نے سفارش مرتب کرتے ہوئے




