تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے نرسنگ، پیرامیڈیکل اور کلاس فور اسٹاف نے پیر کے روز فائرووڈ الاؤنس میں کلریکل اسٹاف کی طرف سے مبینہ خرد برد اور عدم ادائیگی کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال کردیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے نرسنگ، پیرامیڈیکل اور کلاس فور اسٹاف نے پیر کے روز فائرووڈ الاؤنس میں کلریکل اسٹاف کی طرف سے مبینہ خرد برد اور عدم ادائیگی کے خلاف
داد بیداد۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے ہسپتالوں پر دباؤ
داد بیداد۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے ہسپتالوں پر دباؤ بڑے ہسپتالوں پر دباؤ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ بڑے ہسپتا لوں پر مریضوں کا بڑھتا ہوا دباؤ کم کرنے کے لئے
اے کے ڈی ایں کا ادارہ(اکاہ) کی جانب سے اوی میں پانچ روزہ بیسک ڈیساسٹر ریسک مینجمنٹ سیشن کا انعقاد۔
بونی (نما یندہ چترال میل) اے کے ڈی ایں کا ادارہ(اکاہ) اوی میں پانچ روزہ بیسک ڈیساسٹر ریسک مینجمنٹ سیشن کا انعقاد کیا۔۔۔جس میں ایکٹیویٹیز کرا? گ?،اوی کلسٹر کے تمام وولنٹر نے شرکت کی،جس میں ان کو
داد بیداد ،،،،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،،،،،بر طا نیہ کے اسلا می مدارس
داد بیداد ،،،،،،،،ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی،،،،،،،،بر طا نیہ کے اسلا می مدارس بر طا نیہ کے اسلا می مدارس بر طانوی اخبارات میں تعلیمی سر گر میوں کی خبریں اعدادو شما ر کے ساتھ دی جا تی ہیں حا لیہ
ہلال احمرپاکستان چترال جیسے پسماندہ علاقوں میں قدرتی آفات کے حوالے سے لوگوں میں شعوروآگاہی پیداکرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمدحمیدخان
چترال (نذیرحسین شاہ) ہلال احمرپاکستان چترال جیسے پسماندہ علاقوں میں قدرتی آفات کے حوالے سے لوگوں میں شعوروآگاہی پیداکرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے تاکہ لوگ قدرتی آفات جوکہ سیلاب ودیگرمصائب کی شکل
موجودہ حکومت ملازمین کو سبز باغ دیکھا کر اقتدار میں آئی ہے۔ لیکن اس نے جو ملازم کش اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس کی مثال ماضی کی کسی حکومت میں نہیں ملتی۔آل ایمپلائز کوآرڈنیشن کونسل چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) آل ایمپلائز کوآرڈنیشن کونسل چترال کا ایک احتجاجی جلسہ گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال روڈ پر منعقد ہوا۔ جس میں چترال کے تمام اداروں کے ملازمین نے بڑی تعداد میں
مکرم خان افریدی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو/تورکہو نے محمد ظفر خان اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مستوج کے ہمراہ اپر چترال کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔
بونی (نما یندہ چترال میل)) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات کے مطابق مکرم خان افریدی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو/تورکہو نے محمد ظفر خان اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر مستوج کے ہمراہ اپر چترال کے مختلف
گزشتہ دنوں جے یو آئی کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کے موقع پراسٹیج پر موجود جے یو آئی کے رہنما قاضی نسیم کی طرف سے اپنے ساتھ بداخلاقی کی شدید مذمت کر تا ہوں۔ محمد اسحاق صدر آل ورکشاپ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ لویر چترال
چترال (نما یندہ چترال میل) آل ورکشاپ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ لویر چترال کے صدر محمد اسحاق نے ایک اخباری بیان میں گزشتہ دنوں جے یو آئی کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس کے موقع پراسٹیج پر موجود جے یو آئی
اسٹیج پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خطاب کے دوران پارٹی رہنما قاضی نسیم کی طرف سے نعرہ لگانے کی کوششوں کی مختلف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل۔
چترال (نمائندہ چترال میل ) جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام چترال میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد کے بعد تیسرے دن بھی اسٹیج پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے خطاب کے دوران پارٹی رہنما قاضی









