تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت
صدر تحریکِ انصاف اپر چترال کی بونی دشمنی سمجھ سے بالاتر ہے۔ عمائدینِ بونی
بونی (نما یندہ چترال میل)اپر چترال ضلع بننے کے بعد دفترات کی بونی سے منتقلی اور قاق لشٹ کے کونے پر تعمیر کی خبریں عرصے سے زیرِ گردش ہیں۔اس مسلے کو لیکر اس سے قبل بھی کئی بار اجلاس منعقد کیے جا
چترال کے سرحدی گاؤں گبور کے باشندوں نے شاہ سدیم کے مقام پر کسٹم اسٹیشن میں مختلف ملازمتوں کو مبینہ طور پر سابق ممبر ضلع کونسل محمد حسین اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کے ذریعے فروخت کرنے کے بارے میں اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے سرحدی گاؤں گبور کے باشندوں نے شاہ سدیم کے مقام پر کسٹم اسٹیشن میں مختلف ملازمتوں کو مبینہ طور پر سابق ممبر ضلع کونسل محمد حسین اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں
چترال میں باصلاحیت مگر کم مالی وسائل رکھنے والے طلباء وطالبات کی اعلیٰ تعلیم میں مالی معاونت کے لئے کوشان ادارہ ROSEنے مختلف میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے والے طالب علموں میں وظائف تقسیم کئے۔
چترال ( نما یندہ چترال میل ) چترال میں باصلاحیت مگر کم مالی وسائل رکھنے والے طلباء وطالبات کی اعلیٰ تعلیم میں مالی معاونت کے لئے کوشان ادارہ ROSEنے اپنے اعلان کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صوبے کے
چترال کے معروف سماجی شخصیت اور سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے قریبی ساتھی احمد خان نے صدر پاکستان، وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی بقا اور سلامتی کیلئے تین جنگیں لڑنے والے قومی ہیر و کو باعزت طور پر واپس لایا جائے۔
چترال ( نما یندہ چترال میل) چترال کے یونین کونسل کوہ میں برغوزی سے تعلق رکھنے والا معروف سماجی شخصیت اور سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے قریبی ساتھی احمد خان نے صدر پاکستان، وزیر اعظم اور چیف
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔کیا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کام نہیں کرتے؟
دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔کیا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کام نہیں کرتے؟ کیا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کام نہیں کرتے؟ کسی زمانے میں استاد بہت انمول ہوا کرتاتھا۔محنتی درد سے بھرا پرخلوص
چترال کے دوردراز علاقوں میں پاکستان پوسٹ کے زیر اہتمام ڈاک کی ترسیل کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے کیونکہ نواز شریف دور حکومت میں ڈاک کی ترسیل کرنے کے ذمہ دار چھ ملازمین اب تک چترال میں ڈیوٹی دینے کے لئے حاضر نہیں ہوئے جن کا تعلق اپر دیر، لویر دیراور سوات سے بتایاجاتا ہے
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے دوردراز علاقوں میں پاکستان پوسٹ کے زیر اہتمام ڈاک کی ترسیل کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے کیونکہ نواز شریف دور حکومت میں ڈاک کی ترسیل کرنے کے ذمہ دار چھ
داد بیداد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔دو ر دیس کے خطوط
داد بیداد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔دو ر دیس کے خطوط دو ر دیس کے خطوط کا لم میں خطوط کی کنجا ئش بہت کم ہو تی ہے تا ہم ٹیکساس امریکہ سے آئے ہوئے خطوط اس لا ئق ہیں کہ کا لم میں جگہ دیکر قارئین
بازاریات اور چرواہے (تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک) shmubashir99@gmail.com
بازاریات اور چرواہے (تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک) shmubashir99@gmail.com ٭ بازاری ادب۔ تبدیلی سرکار…. کسی اور میدان میں تبدیلی لاسکی یا نہیں لیکن پاکستانی سیاسی کلچر، ٹی وی شوز، میں بہت حد تک
جمعہ کے روز چترال شہر کے نواحی گاؤں بلچ میں مٹی کا تودہ گرنے مسمی مس خان جان بحق ہوگئے۔
چترال (نمائندہ چترال میل) جمعہ کے روز چترال شہر کے نواحی گاؤں بلچ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جان بحق ہوگئے جو کہ حال میں سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے تھے۔ ریسکیو 1122کے مطابق بلچ بالا میں مس
چترال کے باسی شجر کاری میں بھرپور حصہ لیکر ہرایک بندہ کم از کم ایک پودا لگاکر صدقہ جاریہ میں حصہ دار بنیں۔مولانا خلیق الزمان
چترال(بشیرحسین آزاد) اسلام نے جو نظام عبادت اور سنت کی تعلیم بنی نوع انسان کو دی ہے اگر ادمی اسے مکمل طورپر اپنائے تو آخری سعادتوں کاامین بننے کے ساتھ ساتھ اسے دنیا کی خیروبرکت بھی نصیب ہوتی




