انتقال پر ملال،،ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سابق افس سپرنٹنڈنٹ حاجی احمد ولی طویل علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترا ل میل) ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے سابق افس سپرنٹنڈنٹ حاجی احمد ولی طویل علا لت کے بعد انتقا ل کر گئے۔ اپ رفیع اللہ۔ڈاکٹر سمیع اللہ۔نصیر اللہ۔عطاء اللہ اور شفیع اللہ کے والد تھے ان کی نما ز جنازہ اج 4 مارچ 2021 بوقت 2.00 pm بجے بلچ بالا میں ادا کی جائے گی۔