ہم تمام عزیز واقارب،احباب،دوستوں، رشتہ داروں،سیاسی شخصیات اورچاہنے والوں کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں کہ جنہوں نے ہماری بہن محترمہ گل سمبر بیگم کی انتقال پرنماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔اپ سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے اس اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر دے۔
سوگوارن،ایس پی شیروزیرخان۔انجینئررحیم اللہ شمسی۔منیجراکرم اللہ۔زوھیب اللہ۔(ر)صوبیدارانورشاہ۔(ر)صوبیدارنظام الدین۔(ر)حوالدارمحی الدین۔پیرحسام الدین۔فریدالدین۔خلیل احمد۔سابق آرپی ایم معراج خان۔(ر)استاد قربان ولی خان۔(ر)صوبیدارمیجرمیربہادر خان۔۔ودیگر اہل خانہ
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





